@ik_sanam: @Imran Khan Official #foryou #1millionaudition #creatorsearchinsights #100k #fypシ゚

عمران احمد خان نیازی ❤️🥀
عمران احمد خان نیازی ❤️🥀
Open In TikTok:
Region: AE
Friday 12 September 2025 18:49:36 GMT
353725
34411
892
588

Music

Download

Comments

munirbaloch7777
Munir Baloch :
پاکستان کے غداروں کا ٹولہ
2025-09-13 12:47:17
13
tauqeer.dxb
توقیر | tauqeer :
یار کوئی اگر شیر ہے کارکنوں میں۔ تو وہ ہے علاودین ❤
2025-09-12 22:00:44
396
diyaredil3o
HASAN♡♡♡MALik :
متحد رہیں خان پر فوکس رکھیں
2025-09-12 22:49:04
224
basitabdul951
Basit Abdul951 :
زندہ باد یہ بہترین طریقہ ہے غلط فہمیاں دور کرنے کا زندہ باد۰۰۰ پی ٹی آئی اور سوشل میڈیا ٹیم زندہ باد۔ 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-09-13 10:17:50
23
rania.rani4
Rania Rani :
یہ وقت عمران خان کے لئے کھڑے ہونے کا ہے ۔ پلیز اپنی غلط فہمی کو دور کرنا چاہیے ۔۔ اور دشمنوں کو خوش نہیں کرنا چاہیے
2025-09-13 00:50:21
65
kabeerseven
Kabeer seven :
قسم سے دل کو بڑی خوشی ہوئی ایک ساتھ دیکھ کر❤
2025-09-13 04:31:02
41
nafees.sultan1
خاں صاحب :
متحد رہیں اوور تن کے رکھیں
2025-09-12 22:46:53
83
ahmad7858487
ahmad 487 :
ali bhai ne sulah krwa di good bhai.jan
2025-09-13 04:17:22
6
mr.bakali
MR.BAKALI :
خوشی ہوئی سب کو ساتھ دیکھ کے اور اچھا لگا کے مجھے پتہ تھا یہ دونوں ہمارے ہی ہیں اج لڑ رہے ہیں کل ایک ساتھ ہوں گے اچھا لگا دونوں ساتھ ہیں اور سب ایک صلاح ہو گئی
2025-09-13 09:22:46
13
my.murshid3
R💞H Khan💕🥀💫 :
ماشاءاللہ بہت اچھا 🥰🥰🥰 اللہ سب ٹائیگر سلامت رکھے 🤲🤲🤲
2025-09-13 01:19:07
9
malik.malik0062
Malik Malik :
اللّٰہ تعالٰی آپ سب کو خوش رکھے آمین
2025-09-13 03:52:58
17
qasimabbas902
Ali Raza Awan :
804🥰💯👍
2025-09-12 22:14:54
8
user7261538782661
pathanii girl 🥰 :
aladeen bhai 🥰🥰🥰🥰🥰
2025-09-13 14:53:18
4
laiqshah1615
laiqshah1615 :
الحمدللہ شکریہ جناب متحدہ رہیں عمران خان زندہ باد آپ لوگوں کا دشمن آج بہت ناراض ہونگے شکریہ
2025-09-12 23:39:15
20
kojiiiiii....786
♥️🔥𝙺𝘰𝖏𝕚 ⚝786🔥♥️ :
Pti k real tighers ♥️love u both ♥
2025-09-13 09:27:02
6
razaluu
Laeeq jamal :
good donu Khan k Liya larty ha mashaallah
2025-09-13 00:00:50
8
mirshadniazi
M.Irshad Niazi :
Ali Bhai ap ne Dil thanda kr dia sub 1 Sath betha k sub set kr dia bhut shukria
2025-09-13 18:33:19
3
younusjani888
younusjani888 :
بلکل درست کہا
2025-09-13 17:57:18
3
gamingwithali
علی موستافا :
علی زئی بھائی بہت اچھا کام کیا ہے
2025-09-13 11:54:08
4
ansarrajpoot077
[email protected] :
hum sub murisd sab k Sath ha
2025-09-13 10:45:44
4
muhammmadfiaz786
م ح ت ر م :
چلو شکر ہے ان کی صلح ہوگئی ہے🥰❤
2025-09-13 11:53:54
4
user661407542
Ameen :
🥰🥰🥰804
2025-09-12 22:40:25
7
sarabdullahbhai1322
Abdullah Bhai 804. 🇵🇰🇧🇫 :
Imran khan zindabad 💪🇧🇫✌
2025-09-13 17:45:21
4
basitabdul951
Basit Abdul951 :
اگر ایک ریاست اپنے شہریوں کو تعلیم،روزگار، صحت اور رہائش کی سہولیات فراہم نہیں کرتی تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ریاست ملک میں ممکنہ مجرم پیدا کر رہی ہے اور دوسری طرف اگر اقتدار میں رہنے والے تمام افراد کرپٹ، مجرم، بے ایمان اور نااہل ہوں تو ایسی ریاست کو ایک ناکام ریاست کہا جاتا ہے، جو آج پاکستان کے حالات ہیں اور اب اگر اس کے حل کی بات کریں تو سوائے ایک خونی انقلاب کے کوئی اور راستہ نظر نہیں آتا جیسا سری لنکا، بنگلہ دیش اور نیپال میں آیا ۰۰۰۰ لیکن پاکستان کے عوام بھوک پیاس افلاس ناانصافی اور بیماریوں سے مر جائیں گے اور مر بھی رہے ہیں لیکن اپنے حقوق کے لیئے کبھی کھڑے نہیں ہوں گے۔ 😪
2025-09-13 10:15:57
4
truthline79
𝐓𝐫𝐮𝐭𝐡 𝐋𝐢𝐧𝐞 :
آپ سب شیر ہو آپس میں ایک رہو آپ لوگوں کی وجہ سے ہی اس وقت اس تحریک میں جان ہے اور آپ لوگ ہیں جو عوام کا حوصلہ ہے
2025-09-13 08:13:12
4
To see more videos from user @ik_sanam, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About