السلام علیکم یہ سب جھوٹ ہے محبت میں جسم ضروری نہیں ہوتا محبت روح سے ہوتی ہے جسم سے نہیں ہوتی جو لوگ جسم سے محبت کرتے ہیں وہ کبھی محبت نہیں کرتے وہ صرف ٹائم پاس کرتے ہیں اور جنہوں نے زندگی ایک ساتھ گزارنی ہوتی ہے نا وہ کبھی جسم کو نہیں دیکھتے یہ اپ نے بہت غلط بات کی
2025-10-11 04:31:55
34
🌹Snipar 🍷🌹 :
I am agree 💯💯💯
2025-10-11 09:19:41
22
MIB INDUSTRY PVT LTD :
اللہ کو دیکھے بغیر ہم احساسات رکھنے والے افراد ہیں محسوس کرتے ہیں۔
تو انسان سے اس قدر شدید احساسات رکھا جائے تو لازم ہے جسم نہ بھی ہوں
2025-10-11 05:14:31
36
Rana Zafr :
mohabat rooh sy b Hoti ha jnab
2025-10-11 10:21:06
29
tanha ktk :
خدا کی قسم 5 سال سے ایک شخص پسند ہے الحمد اللہ ہاتھ تک نہیں لگایا ہے
2025-10-12 16:56:38
14
kanwal khan 3035 :
suchi muhabt hmesha rooh se hi huti he jis se to bilkol nh
2025-10-30 11:05:45
9
Rooh e Yaram :
many chehra dekhy bagair b muhabbat karty dekha ha logon ko
2025-10-26 17:25:11
7
waseemk.69 :
Disagree
2025-10-11 05:08:13
10
Mehk Urooj :
bilkul
2025-10-15 14:29:58
7
Attiya dar e batool s a :
true
2025-10-11 01:33:42
11
Dr. M. Irfan sial Sabri :
محبت جسم معنی ہی نہیں رکھتی چہرہ ہوتا ہے۔ جسمانی محبت رومانوی ہے۔ پتہ نہیں کہاں کہاں سے لوگ أ جاتے ہیں
2025-10-11 23:10:36
6
Simple boy :
inshallah shadi se pehlay touch nhi kronga zameer nhi mantha
2025-10-11 02:10:29
19
Ali Wala :
اپ نے بہت اچھی بات کی ہے
پر جسم کو وہ چیز کون دیتا ہے
روح کے بغیر تو جسم مردہ ہے
2025-10-11 08:52:37
8
samadzehri03 :
Bilkul durust sir 👍👍
2025-10-11 18:56:48
6
anonymous :
same my view
2025-10-11 01:51:24
9
Happy life 🥰🥰 :
محبت ہو یا موت پورا انسان طلب کرتی ہے 👍💯
2025-10-11 21:04:22
8
🌹Snipar 🍷🌹 :
absolutely right 👍
2025-10-11 09:19:30
8
❤️🩹Mahi❤️🩹 :
السلام علیکم یہ سب جھوٹ ہے محبت میں جسم ضروری نہیں ہوتا محبت روح سے ہوتی ہے جسم سے نہیں ہوتی جو لوگ جسم سے محبت کرتے ہیں وہ کبھی محبت نہیں کرتے وہ صرف ٹائم پاس کرتے ہیں اور جنہوں نے زندگی ایک ساتھ گزارنی ہوتی ہے نا وہ کبھی جسم کو نہیں دیکھتے یہ اپ نے بہت غلط بات کی😳🥺
2025-10-11 12:00:13
7
Bilal Ahmed :
Shuker kisi ne Yeh baat kahi. Log tasleem krne ko tayar nhe hain
2025-11-02 13:32:28
4
😈𓆩 Maanی Maلik 𓆪🔥 :
:کپڑے اتارنا وفا کا ثبوت نہیں
اس کا دوپٹہ سنبھال سکو
تو عشق کرنا💯
وہ میری ہے یہ نہیں میں اس کا ہوں
یہ کہہ سکو تو عشق کرنا 🥹
2026-02-28 03:19:50
4
yasmine :
right💙💙💙
2025-10-11 23:27:10
4
Jan ❤️ :
good
2025-10-11 12:22:01
3
𝄟✮⃝🇸ʜᴇHᴢᴀᴅɪ :
bhot glat baat kee esa kabi ni hota
2025-11-01 11:49:25
1
MR.FOJI :
محبت میں خوبصورتی معنی نہیں رکھتی۔۔جس انسان سے محبت ہو جائے وہی انسان خوبصورت ہوتا ہے🥰🥰🥰🥰
2025-11-10 15:49:11
2
To see more videos from user @umeed_with_kashifalishah, please go to the Tikwm
homepage.