@davidaguilar517: Felicidades a mis hermanos y hermanas, por la casa que le hicieron mi madre, les quedó muy bien, Dios les va a dar más por haber hecho esto🙏😂

David Aguilar
David Aguilar
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 13 September 2025 00:46:22 GMT
555
19
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @davidaguilar517, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نفس کی جو موت ہے وہ مومن کی حیات ہے اور خواہشات کی جیت نفس کی جیت ہے  اپنے نفس کو اپنا غلام بناؤ ارو اسے سمجھاؤ  *یہ آنکھیں رب کی امانت ہیں، ہر منظر کے لیے نہیں۔* `یہ دل عبادت کے لیے ہے،` *دنیا کی محبت کے لیے نہیں۔* `تو کب تک بہانے بنائے گا؟` `کب تک کہے گا:
نفس کی جو موت ہے وہ مومن کی حیات ہے اور خواہشات کی جیت نفس کی جیت ہے اپنے نفس کو اپنا غلام بناؤ ارو اسے سمجھاؤ *یہ آنکھیں رب کی امانت ہیں، ہر منظر کے لیے نہیں۔* `یہ دل عبادت کے لیے ہے،` *دنیا کی محبت کے لیے نہیں۔* `تو کب تک بہانے بنائے گا؟` `کب تک کہے گا: "کل سے بدل جاؤں گا؟"` *یاد رکھ... ایک دن "کل" نہیں آئے گا۔* `مگر موت ضرور آ جائے گی انسان کی موت صرف تب نہیں ہوتی جب روح پرواز ہوتی ہے بلکہ انسان کی اصل موت تب ہوتی ہے جب وہ خواہشات کے تابع ہو کر رب کو بھول بیٹھتا ہے۔۔انسان کا ضمیر جب مر جاتا ہے تو خوف خدا ختم ہو جاتا ہے۔۔انسان اس قدر گناہوں کی دلدل میں دس جاتا ہے کے توبہ کا موقع بھی نہیں ملتا۔۔ اللہ پاک سے بس دعا کے ہمیں اپنے نفس کو مارنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے ضمیر کو زندہ رکھے۔۔ خوش رہیں۔خوشیاں بانٹتے رہیں اور ہمیشہ ایک دوسرے کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔ تحریر:جٹ شہزادہ #tiktokforyoupage #viewsproblem😭 #tiktokviralpost?😭😭😭 #pleaseunfrezzemyaccount *سنبھل جا ابھی بھی وقت ہے🥺*

About