"بھائی کی جدائی دل کو توڑ گئی، مگر دعاؤں میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔"
2025-09-13 14:33:03
5
Maلik Sab :
kya hua bhai ko😭
2025-09-14 18:49:56
7
Mahar ilyas🇸🇦🦅 :
اللہ پاک بھائی کو صبر دے اور اس فانی دنیا سے جانے والے کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا ء فرمائے
2025-09-14 17:12:18
7
🌬 Ali ARYAN MARTH 🎻 :
بچھڑا تو کچھ اس ادا سے ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا اللہ تعالی بھائی کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر اور عطا فرمائے سب بھائی اس کے لیے دعا کریں امین 😭😭😭😭😭😭
2025-09-13 09:29:14
37
SAQI SAQI :
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے
2025-09-13 20:33:48
6
Subhanali :
😭💔
شالا کسے دیاں بائیں نہہ بھجن🙏🏻😢
2025-09-19 05:44:56
4
میں نوکر پانچتن پاک دا :
bhi ro ne mara be bhi aj SA 47 dan ho ky ha chala ky ha bhi who be ne a ray ha