@umaryasinpak: ‏🔥آج کے ایونٹ کا اھم ترین کلپ۔۔۔ 4 پانچ سو کلومیٹر تک انڈیا کی فضاؤں پہ پاکستان کی حکمرانی تھی، پاکسان کی افواج کی حکمرانی تھی، آپ کی حکمرانی تھی۔۔۔۔👏👏 🔹وزیر دفاع خواجہ محمد آصف شرکاء کو معرکۂ حق "آپریشن بنیان مرصوص" کی ایمان افروز باتیں سنا رہے تھے کہ۔۔۔ • ان کے ڈیموں سے پانی بہنا شروع ہوگیا وہ یہاں ہم نے بیٹھ کے کیا۔ • ان کے میچوں کے دوران سٹیڈیم کی لائیٹیں بند ہوگئیں وہ یہاں ہم نے بیٹھ کے کیا۔ • ان کے پورے کے پورے گرڈ بند ہوگئے وہ پاکستانی افواج نے یہاں بیٹھ کے کئے۔ • ہم نے 4 پانچ سو کلومیٹر سے ان کے جہاز گرائے۔ 🔹 پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ لوگ پوچھتے ہیں پاکستانیوں تم نے کیا کیا؟ اپنے سے 5 گنا بڑے دشمن کو پچھاڑ کے رکھ دیا، مودی آج تک اپنے زخم چاٹ رہا ہے۔ یہ زخم آپ نے لگائے ہیں آپ کے بچوں نے لگائے ہیں۔۔۔🫡👏👏🇵🇰 ‎@KhawajaMAsif #viral #fyp #trending #foryoupage

🌍Breaking News | 🌐 24/7
🌍Breaking News | 🌐 24/7
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 13 September 2025 06:06:56 GMT
105155
5377
122
277

Music

Download

Comments

right.light804
PTI 🦁💔🫶🥀🐎🏍️🏏 :
جھوٹ
2025-09-14 00:04:33
2
home.town825
Home Town :
پاک فوج کے جوان وہ شہزادے ہیں جو اپنے خون دے کے اس ملک کو محفوظ کر رہے ہیں اور اس کی حفاظت کر رہے ہیں اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور ایسی ماؤں کو سلام جو ایسے بیٹے پیدا کرتی ہیں جو اپنے وطن کے لیے جان دینے سے بھی دریغ نہیں کرتی سلام ہے ان شہزادوں کو اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے💯💯❤
2025-09-13 13:52:33
34
rajamkkhan
راجہ منصف خان :
انشاءاللہ پاکستان تاقیامت سلامت رہے گا
2025-09-15 05:02:22
2
user123853456
a :
ALLAH HU AKBAR
2025-09-13 14:01:45
16
azharsabqi8
Azhar khan sabqi :
خواجہ صاحب آج کل جس طرح آپ مسلم ممالک کےلیے سرحد کی آواز اٹھا رہے ہیں اس پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
2025-09-13 16:44:17
10
syedmassumsherazi
Syed Massum Sherazi :
pak Army ❤
2025-09-13 15:22:21
8
azizkhi80
Aziz :
@Home Town: پاک فوج کے جوان وہ شہزادے ہیں جو اپنے خون دے کے اس ملک کو محفوظ کر رہے ہیں اور اس کی حفاظت کر رہے ہیں اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور ایسی ماؤں کو سلام جو ایسے بیٹے پیدا کرتی ہیں جو اپنے وطن کے لیے جان دینے سے بھی دریغ نہیں کرتی سلام ہے ان شہزادوں کو اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے💯💯❤
2025-09-13 14:36:52
8
rananaveedmanj5
Rana Naveed PML. N :
very good 🥰
2025-09-13 13:10:30
7
tauqeerabbasjc
TauqeerAbbas JC-82 :
ان کے ڈیموں سے پانی بہا کر پنجاب ڈبو دیا
2025-09-15 04:56:23
0
zeeshanmustaqeem8
ZA traders shuba bazar pesh😍 :
الحمدللہ💪💪💪💪 پاور آف پاک آرمی سواے یاتوت ماتوت کے سب کو اس پر فخر ہے💪💪💪
2025-09-14 20:22:56
1
meharkhalid703
khalidmehar.17 :
Pakistan army zandabad
2025-09-13 13:55:29
7
ahsfaq.ahmad90
ahsfaq ahmad :
good ledar
2025-09-13 14:51:46
3
zahiduchvi88
Zahid88 :
خواجہ آصف تجھے سلام
2025-09-14 06:32:42
1
anglomaniaplus
Anglomania :
ji o khwaja
2025-09-13 14:10:45
3
basharatbutt1960
DAILY EXERCISE :
پاکستان ہمیشہ کے لیے زندہ باد
2025-09-14 09:57:57
1
rashidmehmood1735
Rashid Mehmood :
Pak Army zindabad
2025-09-13 14:39:37
2
tipu.blood.donors
Tipu Blood Donor's :
pak army zindabad khawaja Asif zindabad ❤❤❤❤❤
2025-09-13 20:08:19
1
ibrarhussainshah58
Ibrar Shah :
@Home Town:پاک فوج کے جوان وہ شہزادے ہیں جو اپنے خون دے کے اس ملک کو محفوظ کر رہے ہیں اور اس کی حفاظت کر رہے ہیں اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور ایسی ماؤں کو سلام جو ایسے بیٹے پیدا کرتی ہیں جو اپنے وطن کے لیے جان دینے سے بھی دریغ نہیں کرتی سلام ہے ان شہزادوں کو اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے💯💯❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰❣️❣️❣
2025-09-13 15:02:29
1
rukhtaj6
Rukhtaj :
very good Sir mashallah Allah pak salmat rakhy Ameen
2025-09-13 15:01:17
1
junaid.ali938
Junaid ali :
ma sha Allah.💯❤❤❤
2025-09-13 18:44:54
1
ali20262026
Surgical Instruments :
2025-09-14 12:00:35
0
omerkaalid
umarkhalid :
India ko choor do KPK main aman kerdo
2025-09-15 06:02:12
0
annasfaizan2
Annas Faizan725 :
Pakistan army zindabad Syed Asim Munir zindabad
2025-09-14 19:06:55
0
machoudhary34
islamic videos :
Pakistan zindaabad
2025-09-14 20:05:00
0
kojaaa103
UK 🇬🇧 walaa jutt :
Allah khir kry ga
2025-09-14 05:43:24
0
To see more videos from user @umaryasinpak, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About