عمران خان " اسی خزانے کے ساتھ صحت کارڈ بھی چلا رہا تھا،لنگر خانے بھی چلا رہا تھا، احساس پروگرام بھی چلا رہا تھا، پٹرول 150 روپے پر سبسڈی بھی دی ہوئی تھی
بجلی کا یونٹ بھی 14 روپے تھا اور اب 70 روپے یونٹ گیس کی قیمت بھی کم تھی
ڈیم بھی بنوا رہا تھا، قرضہ بھی اتار رہا تھا، ڈرون حملے بھی نہیں ہونے دے رہا تھا
لوڈشیڈنگ بھی نہیں تھی جب سے حکومت میں آیا تھا اور سب سے بڑھ کر اپنی قوم کی غیرت مقدم رکھی ہوئی تھی۔
2025-09-13 15:50:29
104
Hania butt :
bilkul right 💯✌️😡
2025-09-13 16:44:34
29
WORLD SEEINGS :
یہ عورت ٹھیک کہہ رہی ہے الحمدللہ پاکستان میں جتنے اخراجات ہوتے ہیں بچوں کی پڑھائی لکھائی سب ان کے ماں باپ اٹھاتے ہیں بلکہ ان ماں باپ کے خرچوں سے ہماری حکومت اور ہماری فوج ہماری پولیس چلتی ہے
2025-09-13 14:01:28
34
silent sky :
bilkul aisa hi hai
2025-09-13 23:32:07
0
Amir Abbas :
:اس طرح زندہ قومیں ہوتی ہیں ان حکمرانوں نے ہم سب کو غلام سمجھا ہوا ہے اس ماں جی کو سلام
2025-09-13 13:29:14
28
BHATTI :
💯بلکل سہی گال ہے سرائیکی غیرت مند قوم ہے بس ساڈے حکمراناں دی وجہ کینوں ذلیل تیدے پائیں ہن😌💯
2025-09-13 10:42:31
333
. ★彡[ Shahid Nawaz 🇵🇰 ]彡★ :
میرا سلام ہے امی جی کو
2025-09-13 17:08:42
22
Malik amir kalyar :
مان تجہے سلام
2025-09-13 17:22:15
16
Laila :
no more ghadaar leadership
2025-09-13 14:57:51
15
Azad safi :
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اماں کو
2025-09-13 17:27:53
15
Muhammad.Aqeel.Gujjar UAE🇦🇪 :
یہ مذاق کی بات نہیں ہے عورت اپنی جگہ ٹھیک کہہ رہی ہے اور وہ سچائی کی بات کر رہی ہے حق کی بات کر رہی ہے
2025-09-13 21:27:41
4
baig.m804 :
سلیوٹ اماں جی
2025-09-13 13:22:03
31
Kismat Khan bhai :
good luck
2025-09-13 17:11:51
8
🇵🇰 محمد طلحہٰ سلیمان 🏳️ :
ٹھیک ترجمانی کی آپ نے سیلاب متاثرین کی 🫡👍
2025-09-13 17:43:46
8
AWAN 🇵🇰 :
یہ ساری باتیں عمرانڈو کے لیے ہو رہی ہے یہ اس دور کی ویڈیو ہے😂😂
2025-09-13 20:02:26
3
sajid ch 718 :
خالہ جی آپ کی عظمت کو دل وجان سے سلام ایسی مائیں دلیر بچے پیدا کرتی ہیں خالہ جی آپ کی غیرت کو سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤
2025-09-13 15:37:06
36
Mirza Azeem :
es hukomat or esko lane walo SE Allah ki panah
2025-09-13 14:15:46
3
أَعْوَان. ۔ زَادَہ 🦅 :
dil. khush ho gya bhot acha kha h💯
2025-09-13 17:00:29
3
@Aashir01 :
یہ باتیں اگر غیرت مند سیاستدان سن لے تو اپنی دھی بھین نوں سیاست چوں نہ آون دیوے
2025-09-13 17:29:38
10
علی شہبازگوندل🇵🇰🇫🇷 :
جا راضی آں😂
2025-09-13 17:13:13
5
To see more videos from user @abrarshah350, please go to the Tikwm
homepage.