میں پنجابی ھوں لیکن آج پتہ چلا کہ ماہ رنگ بلوچ بکل صحیح ھیں
2025-10-14 09:21:56
38
𓅓ہارون حسین ۔🚩🍁 :
حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون
2025-10-14 17:41:01
17
Shehroz Raees💫 :
میں پنجابی ھوں لیکن آج پتہ چلا کہ ماہ رنگ بلوچ بکل صحیح ھیں
2025-10-14 04:43:24
15
sohail :
🇵🇰💜::::دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کے لیے اتنا نہیں رویا؟ جتنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کے لیے رہے. 😭
2025-10-11 21:46:02
59
Raja Aqib Dhaniyal 🏴 :
وہ واحد سعد تھا جس نے کہا تھا ماہرنگ بلوچ بیٹھی ہے اسکے ساتھ زیادتی ناُکرو تب ہم نے سوچ رہے تھے قائد نے ایسی بات کیوں کی اج پتا لگا ماہ رنگ۔ ٹھیک تھی تب قائد سعد بھای ٹھیک سمجھے
2025-10-13 18:01:47
85
خان ولی :
بلکل درست زبردست
ریاست دہشتگرد ہوتا ہے
2025-10-14 17:27:49
7
choudhry :
ماہ رنگ بلوچ ٹھیک ہے آج یقین ہو گیا
2025-10-14 07:44:26
42
Sami ullah :
انشاءاللہ آہستہ آہستہ سب کو پتہ چلے گا کہ بلوچستان کے لوگوں پر گزری ہے سب کچھ
2025-10-14 04:59:10
10
Raja Azhar :
ہم پنجابیوں نے ابھی صرف ٹریلر دیکھا ہے بلوچی اور پٹھانوں نے پوری فلم دیکھی ہے
2025-10-14 18:39:55
9
❤️🦋٭͜͡Aџesḣä Kḣän :
Inshallah Jeet hamari Hogi Only Khan ❤️🥺
2025-10-14 17:13:04
62
zb218 :
as a tlp supporter aj pta chla is ny sahi kha tha
2025-10-14 14:07:04
9
AAMIR BABA :
ضروری اعلان
ذرائع سے خبریں آرہی ہیں بہت جلد پورے ملک میں ہنگامی بنیادوں پر ایک بڑا اتحاد بننے جا رہا ٹی ایل پی اور تحریک انصاف کا بڑی تحریک شروع ہونے جا رہی جس کا کسی کے پاس کوئی توڑ نہیں انقلاب یقینی ہے تیار رہیں جب ہے ظالم حکمران اپنے اقتدار کیلئے یہودیوں سے اتحاد کر سکتے ہیں تو ہم ایک کلمہ ایک قرآن ایک نبی ایک اللہ کو ماننے والے کیوں اپنے ملک دین کیلئے اکھٹے نہیں ہو سکتے
2025-10-15 06:37:29
35
Arslan Raza ghumman from Dubai :
:😥😥😔ہمارا سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر بطور pti سپورٹر جو TLP پر ظلم ہوا اس کے خلاف بھرپور مذمت کرتا ہوں۔
2025-10-13 19:47:46
43
A$gh@r $ul@hry😎 :
آخر گولی کیوں چلائی ۔۔؟؟؟
2025-10-14 04:23:53
7
To see more videos from user @mandokhail_da_zhobak, please go to the Tikwm
homepage.