@noorimirza33: ہم کس بات کی آزادی کی بات کرتے ہیں!!!#tik_tok #fyp #pakistan @Noori Mirza 80

Noori Mirza 174
Noori Mirza 174
Open In TikTok:
Region: AE
Saturday 13 September 2025 16:04:03 GMT
171619
23303
1028
5041

Music

Download

Comments

abdul.mutlab97
Abdul Mutlab :
آئی ایم ایف کا غلام بنانے ولاا گھڑی چور جیل میں بند ہے
2025-09-14 00:59:25
4
aliraza13500
Ahsan Chaudary :
I love nawaz sharif 🥰🥰🥰
2025-09-13 16:12:53
4
user498613533963
Junaid.295... :
😥 both Dil khafa karty hain yar
2025-09-14 04:15:59
1
khyberkhan094
Khyber Khan :
یا اللہ پٹواریوں سے ڈیزلیوں سے اور چور لٹیرے سے پاکستان کو محفوظ رکھ کر امین
2025-09-13 20:15:19
48
mkashifkashif602
m kashif 804 :
اج ہمارا زوال یہ ہے کہ ہم اپنے فیصلے خود نہیں کر سکتے لوگوں سے اجازت لینی پڑتی ہے دنیا سے اجازت لینی پڑتی ہے کیونکہ ہم نے اپنے ملک کو خود کنگال کیا ان حکمرانوں نے اور جرنیلوں نے
2025-09-13 16:17:03
80
muzamilsarwan1
Muzamil sarwan :
عمران خان اسی خزانے سے 10 لاکھ کا صحت کارڈ دے رہا تھا لنگر کھانے پناہیں گائیں بھی بنا رہا تھا احساس پروگرام بھی چلا رہا تھا کسان کارڈ بھی چلا رہا تھا پٹرول 150 روپے دے رہا تھا بجلی اپ کو 14 روپے یونٹ مل رہی تھی اج 70 کا یونٹ ہے ایک یونٹ استعمال کرتے ہو اور تین یونٹوں کے پیسے وصول کیے جا رہے ہیں اور کرونا میں بل بھی زیرو زیرو بھیج رہا تھا اور اور کرونا میں 14 ہزار بھی مل رہا تھا ڈرون حملے بھی نہیں ہونے دے رہا تھا جب وہ حکومت میں تھا وہ صرف اپ لوگوں کا سوچتا تھا اور اج اپ خود دیکھ لیں فرق اپ کا کس نے سوچا
2025-09-13 23:06:36
12
rehanahmed369
mast mlang :
جو مدد آئی ہے وہ کدھر ہے یا حکومت پاکستان نے آپس میں بانٹ لی ہے
2025-09-13 20:47:57
3
muhammad_musjtaq_007
محمد مشتاق :
سچ بات ہے
2025-09-13 16:56:59
20
multanidhola
007 :
سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بند ہوچکی اب کھمبے وغیرہ درست کرنے اور پانی سوکھنے میں کم از کم دو ماہ لگیں گے اس دوران میٹر نہیں چلیں گے حکومت مفت کا احسان نہ کرے ۔مکانوں یا تو گر چکے یا پھر دراڑیں پڑ چکیں اب لوگ کھلے آسمان تلے بیٹھیں گے بجلی تو بعد کی ضرورت ہے
2025-09-14 04:44:24
0
noor.jaora
Noor jaora :
اپنی تنخواہیں اور مراعات بڑھانے کے لیے تو آئ ایم ایف سے اجازت نہیں لینی پڑتی راتوں رات بڑھا دیتے ہیں
2025-09-14 02:15:06
15
qazifaheemabbas
Faheem jutt🌹👁️ :
افغانستان نے 11 سال بغیر فوج کے جنگ لڑی اور سپر پاور امریکہ کو منہ کی کھانی پڑی پاکستان سے افغانستان کے حالات بہتر ہیں وہاں کی ایکانمی بہتر ہے
2025-09-13 18:36:37
10
user9598517000383
AHMAD ALI :
ye mulk siraf bandoq ki zoor se azaad hoga
2025-09-13 16:16:32
19
user90737865803781
muhammadiqbal :
عوام۔ دشمن۔ محکمے کو ختم۔ کرو۔ اور۔ عزت۔ سے۔ زندگی۔ گزارو
2025-09-13 17:50:56
10
mohammadakhtar1
Mohammad Akhtar :
ہم غلام تھے ۔غلام ہیں اور غلام رہیں گے
2025-09-13 17:18:30
15
malikawias36
Malik Awias :
804
2025-09-14 05:07:00
0
hunain.shahzad7
hunain Shahzad :
🌹🌹🌹🌹🌹عمران خان اسی خزانے سے 10 لاکھ کا صحت کارڈ دے رہا تھا لنگر کھانے پناہیں گائیں بھی بنا رہا تھا احساس پروگرام بھی چلا رہا تھا کسان کارڈ بھی چلا رہا تھا پٹرول 150 روپے دے رہا تھا بجلی اپ کو 14 روپے یونٹ مل رہی تھی اج 70 کا یونٹ ہے ایک یونٹ استعمال کرتے ہو اور تین یونٹوں کے پیسے وصول کیے جا رہے ہیں اور کرونا میں بل بھی زیرو زیرو بھیج رہا تھا اور اور کرونا میں 14 ہزار بھی مل رہا تھا ڈرون حملے بھی نہیں ہونے دے رہا تھا جب وہ حکومت میں تھا وہ صرف اپ لوگوں کا سوچتا تھا اور اج اپ خود دیکھ لیں فرق اپ کا کس نے سوچا
2025-09-14 05:09:02
0
_thatsmerana_
Rana :
Sahi kaha bro had afsos hai Pakistani government py
2025-09-13 20:36:00
1
hajisaleem732
M Saleem 🌹🇵🇰✈️🇸🇦 :
اللہ بچائے ان سے ملک
2025-09-14 04:10:20
1
abidshah4130
قیدی نمبر 804۔ :
پاکستان کے کسی ایک جنرل کا احتساب کریں اپ ائی ایم ایف کو ہمیشہ کے لیے الودا کہہ سکتے ہیں اور مزید چار سے پانچ ملکوں کو قرضہ دے سکتے ہیں بجلی 10 روپے یونٹ پٹرول سو پہ لیٹر ہو سکتا ہے✌
2025-09-13 17:45:38
6
zafariqbal22522
zafar :
جب ان لوگوں نے اپنی تنخواہوں میں اضافے کرنا ھوتا ھے تو اس وقت بغیر اجازت کے کام ھو جاتا ھے
2025-09-14 05:04:07
1
gangwar1237
♥️ M A H M O O D A H M A D ♥️ :
پاکستان کا خدا ہی غرق کرے
2025-09-14 04:50:36
0
malik.inam963
Malik inam :
You are right
2025-09-13 20:01:12
4
malik786056
👑علئ والے🚩 :
jin k gar hi nia rhy un k bills kider sa ay gay 🤣🤣
2025-09-13 18:33:08
1
mir13587
EISA MIR :
Great leader Imran khan Sahab
2025-09-14 01:07:44
1
chazamjutt72
chazamjutt72 :
بلکل درست فرمایا آپ نے
2025-09-14 04:51:31
0
To see more videos from user @noorimirza33, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About