@lomahdis:

lomahdis
lomahdis
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 13 September 2025 20:27:42 GMT
1717
77
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lomahdis, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خان صاحب کی پیشی یا ملاقات کے دن ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ اگر 10 ہزار لوگ پہنچیں تو واضح پریشر بنتا ہے، مگر ابھی تک پاکستان تحریک انصاف نے بہنوں کے اس مطالبے کو باقاعدہ طور پر اون نہیں کیا۔ سلمان اکرم راجہ کی طرف سے بھی کبھی واضح اعلان نہیں آیا کہ ورکرز اس تاریخ کو پہنچیں، بلکہ ایک انٹرویو میں تو انہوں نے اسے اپنا ایجنڈا بھی نہیں مانا۔ مسئلہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ صورتحال کسی نیٹ فلکس سیریز جیسی لگتی ہے جہاں ہر ایپی سوڈ میں نیا شوشہ آتا ہے، مگر مین سیریز ابھی شروع ہی نہیں ہوئی۔ پارٹی کے اندر اختلافات، گروہ بندیاں اور منافقتیں اس حد تک بڑھ چکی ہیں کہ یہ سب مل کر پارٹی کو کمزور کر رہے ہیں۔ اب ان سب کو متحد کرنے کی طاقت صرف ایک ہی شخص کے پاس ہے—عمران خان۔ اگر وہ ایک مضبوط کمیٹی بنا دیں تو بڑے مقصد، یعنی اپنی رہائی کے لیے، سب اختلافات ختم ہو سکتے ہیں۔ مگر جتنا وقت گزر رہا ہے، اتنی ہی یہ دوریاں اور نفرتیں گہری ہوتی جا رہی ہیں۔ #ImranKhan #SherAfzalMarwat #PTI

About