Sis 🙏
~🪷💗🫠
`آپ وہ لڑکی بنیں....!!`
جو دوسروں کو سیدھا راستہ دکھائے
برائی تو ہر طرف ہے۔
`آپ برائی سے روکنے والی بنیں۔`
ایک مضبوط کردار بنیں۔
`ایک ایسی کہانی بنیں`
جو دوسروں کوبدلنے میں مددگار ثابت ہو...!!...
*آپکی زندگی کا مقصد کیـا ہـے...؟*
*اچھی ایجوکیشن...؟*
*اچھی جاب...؟*
*اچھا لائف پارٹنر...؟*
*اچھا گھر، گاڑی...؟*
*لگژری لائف سٹائل...؟*
*یہ سب تو راستے کا سامان اور دُنیاوی زندگی کا دھوکہ ہیں، اِنکو مقصد بنانے والے بھلا دُنیا میں کتنے ہی کامیاب کیوں نہ دِکھتے ہوں واللّٰہ اُس رب کی نظر میں کامیاب نہیں ٹھہر سکتے...!*
*دُنیا کو کامیاب بناتے بناتے آخرت کا ابدی خسارہ نہ مول لیجیے، دُنیاوی زندگی تو ایک خواب اور سراب کی مانند چند لمحوں کی ہے جو موت کے ساتھ ہی ختم ہوجائے گی...!*
*ہمارا اصل گھر تو آخرت میں ہے، ہماری قسمت کا فیصلہ تو روز محشر ہو گا، خُدارا دُنیا کی چند چیزوں اور آسائشوں کی خاطر آخرت کے سودے مت کیجیے*
2026-01-28 20:23:56
1
Speena Kakar :
❤
2025-09-25 19:24:26
5
naeeembaloch0000 :
💋💋💋💋💋
2025-09-14 04:15:47
5
yaseen Baloch :
🥰🥰
2025-10-17 08:04:56
2
To see more videos from user @muskan__baloch11, please go to the Tikwm
homepage.