جو ہم محسوس کرتے ہیں اگر تم تک پہنچ جائے
توبس اتنا سمجھ لینا یہ ان جذبوں کی خوشبو ہے
جنہیں ہم کہہ نہیں سکتے مگر تم جو اجازت دو تو
چند لفظوں میں کہہ ڈالوں ہم تیرے بن مر تو سکتے
ہیں پر کئی نہیں سکتے
2025-09-16 17:22:29
2
Shaheen online Academy :
سر میری بھی ایک چھوٹی سی فرمائش ہے میرے لیے پوئٹری ریکارڈ کر دیں چلو اب ایسا کرتے ہیں ستارے بانٹ لیتے ہیں.
2025-09-14 08:35:20
3
Khushi99 :
اوئے ہوئے 👌💓
2025-09-14 17:36:49
2
princess🥰🥰 :
nice🥰🥰
2025-11-03 04:58:17
0
مسکراتی زندگی :
@arif:جو ہم محسوس کرتے ہیں اگر تم تک پہنچ جائے تو بس اتنا سمجھ لینا یہ ان جذبوں کی خوشبو ہے جنہیں ہم کہہ نہیں سکتے مگر تم جو اجازت دو تو چند لفظوں میں کہہ ڈالیں کہ تم بن مرد و سکتے ہیں تم بن جی نہیں سکتے
2026-01-22 12:37:07
0
𓆩«🎀»𓆪 :
hayeee
2025-09-18 14:06:01
0
Evergreen733 :
wow Golden words 💗
2025-09-17 03:29:08
1
Bashir Gul 315 :
Very Nice ❤️🥰
2025-09-14 21:28:45
1
Jabeen Tayyeba :
nice
2025-09-14 09:38:26
1
Mohib Naz :
bht khoob ❤
2025-09-15 01:31:45
1
hanifofficiall :
بہت ہی اعلی کیا کہنے
2025-09-16 02:00:18
1
umer :
mola salamat ralhy
2026-04-23 17:51:18
0
umer :
Ali mola k sdqay sda salmat rahy AP ameen
2026-04-23 17:51:35
0
Shaheen online Academy :
very nice
2025-09-14 08:34:41
1
𝐒𝐔𝐋𝐓𝐀𝐍 𝑩𝑨𝑩𝑨✌💫 :
مری ہر بات بے اثر ہی رہی
نَقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
یوں جو تکتا ہے آسمان کو تُو
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
🌹
جو ہم محسوس کرتے ہیں اگر تم تک پہنچ جائے تو بس اتنا سمجھ لینا یہ ان جذبوں کی خوشبو ہے جنہیں ہم کہہ نہیں سکتے مگر تم جو اجازت دو تو چند لفظوں میں کہہ ڈالیں کہ تم بن مرد و سکتے ہیں تم بن جی نہیں سکتے
2025-10-15 20:06:18
0
sultana :
مجھے کسی سے نہیں ہے شکوہ
میں خود ہی برباد ہو رہا ہو
یہ میرے ہی دل کی خواہشیں ہے جو میرے دل کو جلا رہی ہے
2026-04-03 19:03:56
0
Riffat Rao :
nice
2025-09-23 19:06:16
0
To see more videos from user @diehardsufi, please go to the Tikwm
homepage.