دنیا کی سب سے گندی بھیگ محبت کی ہے
پھر میں نے وہ بھی تم سے روکر مانگی تھی ۔🖤
2025-09-14 13:33:14
8
MBadshah13 :
😊M😊:میں کہتا ہوں کہ تم محبت کی باتیں کیوں نہیں کرتے
وہ کہتی ہےجو لفظوں میں بیاں ہو جاۓ ایسی محبت ہم نہیں کرتے
2025-09-14 19:04:38
4
mazhar shaikh :
Kya baat hai Bahut khub 🥰🥰🥰🥰
2025-09-14 19:49:19
3
Ishaq Mughal 434@ :
so nice 🥰🥰🥰
2025-09-14 20:41:13
3
🥀MaLaNg🫀 :
*جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں❤🩹🥹*
*اب سزائے عشق ______ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے۔ملنگ💔😭*
2025-09-14 19:09:46
3
میرے لئے اللہ ہی کافی ہے :
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2025-09-14 18:45:42
7
Aمeer Hamزa :
Kml
2025-09-14 20:46:47
2
iqbal solangi :
مجھے قبول ہیں سچی نفرتیں
میں لعنت بھیجتا ہوں دکھاوے کی محبتوں پر❤️🩹تنھا
2025-09-14 18:01:18
5
Mirza Humayun :
مرحلے شوق کے دُشوار ہوا کرتے ہیں سائے بھی راہ کی دیوار ہوا کرتے ہیں
وہ جو سچ بولتے رہنے کی قسم کھاتے ہیں وہ عدالت میں گنہگار ہوا کرتے ہیں
صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو بھی آنکھیں بھی پڑھو کچھ سوالی بڑے خودار ہوا کرتے ہیں
وہ جو پتھر یونہی رستے میں پڑے رہتے ہیں ان کے سینے میں بھی شہکار ہوا کرتے ہیں
صبح کی پہلی کرن جن کو رُلا دیتی ہے وہ ستاروں کے عزادار ہوا کرتے ہیں
جن کی آنکھوں میں سدا پیاس کے صحرا چمکیں در حقیقت وہی فنکار ہوا کرتے ہیں
شہرم آتی ہے کہ دشمن کے سمجھیں محسن دشمنی کے بھی تو معیار ہوا کرتے ہیں
2025-09-14 19:17:08
3
syedhammad812 :
صاحب اس کے ہونٹوں کی لرزش نے
بہت دیر سےحالِ دل چھپا رکھا ہے
2025-09-14 15:21:38
5
Farhan Awais :
parizàad drama
2025-09-14 14:11:15
6
Asad Hero :
بہت ظالم ہے تیرے قیدخانے کے محافظ
جب بھی آنکھ لگتی ہے زنجیر ہلا دیتی ہے