@wenewspk: اسلام آباد اور ملائیشیا کا دارالحکومت کوالالمپور، دونوں ہی اپنے اپنے انداز میں ترقی اور خوبصورتی کی منفرد مثالیں ہیں، اور دونوں شہروں کو ’گرین کیپیٹلز‘ کہا جا سکتا ہے۔ اسلام آباد بمقابلہ کوالالمپور، دونوں شہروں میں کیا فرق ہے؟ #WENEWS #Islamabad #kualalumpur #exploretheworld #citylife