**"انسان کی ایک غلطی،
لوگ اُس کی ساری اچھائیاں بھلا دیتے ہیں۔
کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اُس نے کتنی نیکیاں کیں،
کتنے دل جیتے اور کتنے دکھ بانٹے۔
لوگ ہمیشہ خطا کو یاد رکھتے ہیں،
مگر اچھائی کو بھول جانا انسانوں کی عادت ہے۔
لیکن اللہ ایسا نہیں ہے۔
انسان کتنا ہی گناہ کیوں نہ کر لے،
اگر وہ سچے دل سے صرف ایک بار
معافی مانگ لے،
تو اللہ اُس کے تمام گناہ معاف کر دیتا ہے،
کیونکہ اُس کی رحمت بے حد و بے حساب ہے۔"**
2025-09-16 05:52:05
3
🥂! ~ ؔ٭Shaرii ~ؔ٭ ؛🚬 :
🥺🥺🥺🖤
2025-09-15 14:37:29
2
MÁhï ŔÄJPÖØŤ 👿 :
❤
2025-09-16 23:50:21
1
𝐈𝐧𝐚𝐲𝐚𝐭 𝐌𝐚𝐲𝐚👰🖤 :
💔🫀
2025-10-23 13:29:02
1
نوال🤍 :
@أنا كنيز فاطمة زہرا عـ🖤 ❤️🩹🙃
2025-10-29 18:23:38
1
𝑱𝒖𝒔𝒕>𝑴𝒆𝒆♥︎ :
bss asliya mein TikTok py nhi ati 😂😂😂
2025-10-31 12:14:15
0
To see more videos from user @robi_aron, please go to the Tikwm
homepage.