@darwesh_writes2: عشق ہوش عقل سے مغلوب رہا ہے، میرے من میں فقط ایک محبوب رہا ہے۔ نا دنیا نا جوانی نا حسن رنگ رہے گا، ہڈ چم جسم دم نا کچھ سنگ رہے گا، سینے میں سمایا ہے سچل خوب رہے گا، میرے من میں فقط ایک ہی محبوب رہ گا۔ اصل یا حقیقی ہے ﷲ پیارا، ہر حال میرے ساتھ جو کرتا ہے گذارا۔ طالب کی طلب میں مطلوب رہا ہے، میرے من میں فقط ایک ہی محبوب رہا ہے، راضی شال محبت میں ہوا مست مدامی، برہے سوز حیران کیا درد دوامی، وحدت کے دریا میں عاشق ڈوب رہا ہے، میرے من میں فقط ایک ہی محبوب رہا ہے۔۔ #foryoupage #poetry #fyp #trend #g