روانہ ایک سو تیرہ بار بسمہ اللہ پڑھ کر پانی پر دم کرکہ پی لینا ہے
2025-10-18 12:38:08
67
💯☝️💯☝️☝️ :
کیا کرنا ہے 113 مرتبہ اپ نے پڑھنا ہے اعوذ باللہ بسم اللہ الرحمن الرحیم تین 113 مرتبہ پانی پر دم کرنا ہے خود پانی پی لینا ہے انشاءاللہ دو ہفتوں کے اندر یعنی 15 دنوں کے اندر صرف اپ اپنا ذہن چیک کریں کہ اپ کا ذہن تیز ہوا ہے کہ نہیں ہوا