اللہ نے مجھے بیٹا دیا تو میں پہلا نام محمد سے شروع کروں گا انشاءاللہ 🥰
2025-09-15 15:06:39
426
Malik 1234 :
یا اللہ اولاد نہ ہونے کا دکھ کبھی کسی دشمن کی بیٹی کو بھی نہ دینا
یا اللہ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے سب بے اولاد کو نیک اور صالح اولاد خروعافیت کے ساتھ لمبی زندگی والی اولاد عطا فرما دے آمین
ازمائش دور کر دے اب کن فرمادے مولا
تیرے ایک کن کے منتظر ہیں مولا
یہ دعا میرے حق میں بھی قبول فرمالے مولا😭🤲
2025-09-19 13:58:25
94
user51367813758373 :
یه دیکھیں نا قاری صاحب هم مسلمان لوگوں کو تربیت اور بچوں کی پرورش اور اس طرح کے کئی ایسے طرزو طریقے بتاتا ہے. الله تعالی ان کی همیشه خیر کرے .
2025-09-15 09:06:18
125
❤️مرزا طاہر عارف❤️ :
ایک بھتیجے کا نام محمد موسی ہے اور دوسرے کا نام محمد عیسی رکھ سکتے ہیں
2025-09-15 11:19:42
97
meerab fatima :
ikamat mtlb?
2025-09-21 15:27:45
10
Mrs Awais❤️🥰😘 :
mashallha Meri pehli bhatiji hoi hai us Ky Ley name bta dy
2025-09-15 17:06:04
6
Yanxudvwbus :
azan ki to smj ati hain par sorry ap btya dy Aqamat kya hain azan sa difference hain pls btya dy
2025-09-15 12:33:05
12
JAMALI 1140 :
السلام علیکم قاری صاحب ہمیں اس بارے میں بتائیں بچے کو کان میں اذان ادینا کیا اس سے پہلے اس کو نہا لیں جائے یا بغیر اس کو نہائے اذان دے سکتے ہیں اس معاملے میں ضرور ہمیں رہنمائی دینا علیکم
2025-09-15 06:06:25
20
Rose 🌹 :
kaash humay b pata hota ab Mera beta 12saal ka ho gya
2025-09-15 09:26:39
8
ارحم :
اللہ تعالیٰ مجھے آ ولاد نرینہ دے میں نآم رکھوں گی انشاء اللہ تعالیٰ
2025-09-20 02:48:14
15
Namya❤️ :
aqeeqa 7 din k bd agr krain to Kya wo thk rhy ga ya sadqa bn jay ga
2025-09-15 09:35:47
7
🌹🇶🇦،ح*ب*ي*ب🇶🇦🌹 :
baqi to smj agea, mrgi wala fatwa, kis hadees me aya ha
2025-09-15 10:24:48
6
Allauuddin Kakar :
اگر ایک بکرا بھی نہیں کرسکتا ہوں تو کیا طریقہ ہے
2025-09-15 10:49:02
9
Zahida Yasmeen :
میرابڑا بیٹا چار ماہ کا تھا جب وہ دنیا سے چلا گیا تھا لیکن اس کا عقیقہ نہی ہوا تھا کیا اب اس کاعقیقہ کرنا ہو گا؟؟؟
2025-10-04 10:34:47
10
Khalil Ullah :
اللّٰہ اکبر
2025-09-15 11:48:22
8
Zayn Malik :
MashAllah ❤️❤️❤
2025-09-15 21:36:58
5
tiktoker92092 :
جزاک اللہ
2025-09-15 11:42:10
5
بنت پیر سید مسعود حسین شاہ 🥰 :
جزاک اللہ خیرا 🌹
2025-09-15 14:52:39
5
محمد حُبیب گورائیہ ✨ :
اسلام علیکم قاری صاحب میرا بیٹا 30 دن کا ہو گیا ہے اذان تو میں نے دے دی تھی لیکن اقامت نہیں دی تھی اور اس کا علم بھی نہیں تھا اب اس کا مسلہ بتا دیں
2025-09-15 14:40:35
7
Bilal Ali :
aqamat Kya h?
2025-10-06 03:22:01
0
Sania Dar :
ma sha Allah
2025-09-17 22:30:01
4
fiza farooq :
aqamat Kya hota hai
2025-09-30 03:26:24
0
Zubair qazmi :
hum ny bachon ka Aqeeqa nhi kiya mera bara beta 7 sal ka ha or choti beti 4 saal ki kindly bta dain .?
2025-10-10 05:07:26
1
Malik :
tahneek kisy kehty hain
2025-09-22 15:01:50
1
ghulamqadirkeeri0 :
ماشاءاللہ
2025-10-06 19:22:08
2
To see more videos from user @tahir.memon2, please go to the Tikwm
homepage.