:اک وفا کو پانے کی کوشش میں زخمی ہوتی ہیں وفائیں کتنی
کتنا معصوم سا لگتا لفظ محبت اور اس لفظ سے ملتی ہیں سزائیں کتنی
🥀🥀🥀🥀
2025-09-17 00:51:42
17
🥀 کہانی ختم ، یادیں باقی 🥀 :
بکھرے پڑے تھے سوکھے پتوں کی طرح ہم۔۔۔
کسی نے سمیٹا بھی تو فقط آگ لگانے کے لیے ۔۔۔
2025-09-16 18:44:17
15
_𝑨𝒌𝒂𝒔𝒉_ :
رات گہری ہو چکی تھی۔ خاموشی کے پردے میں وہ
تنہا بیٹھا تھا۔ سامنے صرف ایک پرانی دیوار جس پر وقت کے زخم جیسے لکھی ہوئی یادیں۔ وہ آہستہ سے بولا۔! "تم نے کونسا بجر سہا۔۔۔ تم کیا جانو، کوئی کیوں تنہا دیوار سے باتیں کرتا ہے"۔ اس کی آنکھوں میں نمی تھی، دل میں وہ یادیں تھیں جو وقت بھی نہ مٹا سکا۔ دیوار کے سائے میں وہ چہرہ یاد آتا، جسے چھوڑ کر وہ گیا تھا، یا شاید جس نے چھوڑ دیا تھا۔ اس نے دل ہی دل میں کہا: لوگ کہتے ہیں وقت سب دکھ بھلا دیتا ہے، پر وقت نے میرا دکھ اور گہرا کر دیا۔ دیوار سے باتیں اس لیے کرتا ہوں کہ انسانوں نے سننا چھوڑ دیا ہے۔ ہوا کے جھونکے نے اس کی سسکیوں کو اور مدهم کر دیا۔ چاندنی جیسے اس کی آنکھوں کا آنسو بن گئی۔ وہ دیوار سے لپٹ گیا، جیسے کسی پرانے دوست سے، اور دھڑکتے دل کے ساتھ کہا: "تم کیا جانو۔۔۔ جدائی کتنی گہری ہوتی ہے، "تم کیا جانو۔۔۔ تنہائی کتنی بڑی سزا ہے۔ دیوار خاموش رہی، پر اس کی خاموشی میں بھی ایک جواب تھا- وہی جواب جو ہر عاشق کو ملتا ہے صرف خاموشی۔۔۔!!!😔
2025-09-19 21:11:30
4
✿⃟𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ𝐊𝐎𝐉𝐢🎀✿𝆺𝅥⃝🍫 :
hayeeeee allah G💔🥺😭😭😭😭😭😭😭😭🥺🥺🥺
2025-09-20 07:06:42
8
Minahil Fatima .❤.🌙 :
hayeeee kya kiya Jan❤.
2025-09-17 20:43:05
3
AnAm hu y@r :
zabardast
2025-09-17 12:33:50
5
🖤♧ 𝐀тˢ𝓗𝐀ϻ ᵏ卄ᗩη ☺🖤 :
مت نکال میرے سیاہ رنگ میں عیب —🖤
چاند بھی چمکنے کیلئے سیاہ آسمان کا محتاج ہے —💫
2025-09-17 08:51:18
6
kashaf 📜 :
mian
2025-09-15 21:48:48
5
Syed MINAHIL JAFFRY.❤️ :
Sari Raat neend nhi atti 🙌🏻💯
aisy nhi krty Kisi KY sth.🌹🫀🫂
2025-09-17 10:09:05
8
تم مخلص رہنا ہم تابعدار💔 :
بہت شدت سے آج یاد آئی تیری
مگر اپنی محںت کا گلا دبا دیا میں نے
2025-09-18 22:10:13
4
👑乛Řàجþųţ🫀 :
کوئی نہیں تھا میری لاش پر رونے والا
میرا قاتل ہی رو پڑا مجھے تنہا دیکھ کر
2025-10-04 23:59:23
7
Ilash Jani :
please life mein a
2025-09-16 18:27:56
7
Ꭺ Ꮮ Ꭼ Ꭼ 🖤 :
yaar nfak 🥺🥺🥺
2025-09-18 19:24:54
4
میرا عشق سرکار شاہ جمال 🙌🏻 :
Good 👍😊👍😊
2025-09-16 16:40:03
4
🚩𝔸𝕣𝕤𝕝𝕒𝕟 𝕛𝕠𝕪𝕚𝕒 🏴 :
so 💯🥺🥺🥺🥺🥺
2025-09-21 19:16:03
2
Silent Boy :
hyee oyeee 🥺
2025-09-16 13:41:10
6
♥️mozzam irfan ali ♥️ :
bilkul 😭😭😭😭😭😭
2025-12-28 11:16:11
2
𓊈𒆜🅽🅰🆆🅰🅱𒆜𓊉Zada✌️😘 :
@(S) ۰۰۰۰love ۰۰۰۰۰۰❤️😍::اک وفا کو پانے کی کوشش میں زخمی ہوتی ہیں وفائیں کتنی
کتنا معصوم سا لگتا لفظ محبت اور اس لفظ سے ملتی ہیں سزائیں کتنی
🥀🥀🥀🥀
2025-09-17 10:22:24
4
😍🥰😍 :
Likes my videos
2025-09-25 22:21:56
1
𝔃🚩 :
𓂀 𝕄𝕖𝕣𝕚 𝕨𝕚𝕗𝕖 𝕜𝕒𝕙𝕒 𝕙𝕒𝕚...😩🥺 𓂀
2025-09-20 20:41:04
2
👑عمر راجپوت❤️🔥 :
Hyee nusrat 🥺
2025-09-16 13:48:09
4
𝒜𝓈𝒿𝒶𝒹 :
hyyyyy Nusrat 💔💔💔💔💔
2025-09-30 20:17:40
1
Gujjar 🥰🥰 :
@ch QAMAR goldy
2025-10-31 04:40:27
1
Malik zaadi❤😎 :
Heyyyyyyyy💔💔😭😔
2025-09-24 16:27:08
1
To see more videos from user @tayba.rozie, please go to the Tikwm
homepage.