@mulanausamafarooqi4288: اللہ کا ایسا نام جس کے وسیلے سے دعا رد نہیں ہوتی بلکہ قبول ہوتی ہے"😱 #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage #trending #viral #viralvideos #islamic_video #wazifa #hadees
👑:وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حضرت محمّد سے بہت پیار ہے
2025-09-15 08:54:16
1009
Arshad jutt9509 :
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ
2025-09-25 14:47:34
386
kya hal hai aapka yah profile :
jo bhi bhai yah mera message dekh raha hai please mera 40 martba Dua Karo main jis ladki se pyar karta hun vah mujhe mil jaaye please yaar doston sab aamin bolo mere Liye Dua Karo Tum logon ki meherbani Hogi please sab aamin bolo mere comment ke niche💞🥰
2025-11-02 17:01:59
76
❥𝓗𝓪𝓼𝓝𝓪𝓲𝓷❦ :
dua kijiye dosto allah pak mujhe aulaad ata farmaye 😭or mushkilat aasan kre meri ,plzzz sab dil sy dua karky ameeen boliye kya pata kiski dua qubol ho jaye 😭🥺
2025-09-26 09:44:05
59
🥀Ghafoor 🥀wazir🥀302🥀 :
مولاناصاحب اور جو لوگ میرے کمینٹ دیکھتا ھے مجھے دعا کرو بیمارھے🙏🙏
2025-09-15 09:12:05
148
Malik 1234 :
یا اللہ اولاد نہ ہونے کا دکھ کبھی کسی دشمن کی بیٹی کو بھی نہ دینا
یا اللہ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے سب بے اولاد کو نیک اور صالح اولاد خروعافیت کے ساتھ لمبی زندگی والی اولاد عطا فرما دے آمین
ازمائش دور کر دے اب کن فرمادے مولا
تیرے ایک کن کے منتظر ہیں مولا
یہ دعا میرے حق میں بھی قبول فرمالے مولا😭🤲
2025-09-30 19:10:19
48
cg :
mulana sahib Mera Bhai ki aulad nahi ho Rahi koi wazefa batay 3 sal ho gay hai
2025-09-19 04:21:32
24
Fazal Subhan :
:یا اللہ اولاد نہ ہونے کا دکھ کبھی کسی دشمن کی بیٹی کو بھی نہ دینا
یا اللہ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے سب بے اولاد کو نیک اور صالح اولاد خروعافیت کے ساتھ لمبی زندگی والی اولاد عطا فرما دے آمین
ازمائش دور کر دے اب کن فرمادے مولا
تیرے ایک کن کے منتظر ہیں مولا
یہ دعا میرے حق میں بھی قبول فرمالے مولا😭🤲
2025-10-11 18:58:15
43
Rizwan Ali :
♥️یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب یہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام♥
جی بالکل۔ یہ دعا مُسند احمد اور بعض دوسری کتبِ حدیث میں موجود ہے۔ پوری دعا یوں ہے
اللّهُمّإِنِّي أَدْعُوكَاللّهَ، وَأَدْعُوكَالرّحْمَنَ، وَأَدْعُوكَالْبَرّالرّحِيمَ، وَأَدْعُوكَبِأَسْمَائِكَالْحُسْنَى كُلِّهَا، مَا عَلِمْتُمِنْهَا وَمَا لَمْأَعْلَمْ، أَنْتَغْفِرَلِي وَتَرْحَمَنِي وَتُجِيرَنِي مِنَالنّارِ۔
ترجمہ
اے اللہ میں تجھ سے تجھے اللہ کہہ کر پکارتا ہوں، اور تجھے رحمٰن کہہ کر پکارتا ہوں، اور تجھے برّو رحیم کہہ کر پکارتا ہوں، اور میں تجھے تیرے تمام اچھے اچھے ناموں کے ساتھ پکارتا ہوں، ان ناموں کے ساتھ جنہیں میں جانتا ہوں اور ان ناموں کے ساتھ جنہیں میں نہیں جانتا، (کہ) تو مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، اور مجھے آگ سے پناہ دے۔
حوالہ
مسند احمد (حدیث نمبر 3712)
سنن ابی داود (کتاب الصلاة، باب الدعاء)
2025-11-07 11:33:20
8
mehbobmashoquecha :
سبحان اللہ سبحان اللہ
2025-11-04 02:04:29
18
HashimInterior Decor :
2025-11-07 10:05:36
9
ABDULL is ladki :
:کون کون نبی کا فین ہے 💖
2025-11-08 02:19:06
8
noor-iman♥️ :
I love Muhammad Saw
2025-10-25 13:49:05
12
Mohammad Ali :
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم إنك حمید مجید 🥰:اللهم صل على محمد وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم إنك حمید مجید 💞
2025-09-27 15:16:55
38
shahzadasaleem282 :
piyaro mere Liye b dua kro k Meri b shadi ho jaye
2025-10-14 16:12:34
12
Ilyas Minhas :
jazak allah
2025-10-18 06:24:56
5
❤️Kinza،،،،،،،،❤️❤️❤️ :
❤❤❤ محمد صلی اللہ علیہ وسلم❤❤❤
2025-10-07 18:08:15
7
Allha :
subhanallah mashallah
2025-09-28 17:08:40
10
Attaullah khan :
بیشک اللہ تعالیٰ بادشاہ ے
2025-09-17 20:22:41
33
Fazal Subhan :
یہ نام ہے
2025-10-11 19:00:06
27
✅[ʙᴇᴀᴜᴛʏQᴜᴇᴇɴ]✅ :
Allah pak mere Liye asani kary Meri mushqil asan hojaye sab ameeen boldo😭 ap sab ko Allah ka wasta
2025-09-26 08:42:18
20
To see more videos from user @mulanausamafarooqi4288, please go to the Tikwm
homepage.