ایمان کا مطلب یہ نہیں کہ انسان مکمل طور پر گناہوں سے پاک ہو جائے، بلکہ ایمان کا اصل حسن یہ ہے کہ انسان جب بھی لغزش کرے، اس کا دل فوراً ملامت کرے۔ غیبت ہو یا کوئی اور خطا، اگر دل میں فوراً ایک خلش پیدا ہو، ایک الارم بجے، تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ ایمان ابھی زندہ ہے۔ سچا مؤمن وہ نہیں جو کبھی گرتا نہیں، بلکہ وہ ہے جو گر کر فوراً سنبھل جاتا ہے، توبہ کرتا ہے، نیکی کی طرف پلٹتا ہے۔ کیونکہ نیکیاں گناہوں کو مٹا دیتی ہیں۔ ایمان کا مطلب "پرفیکٹ" ہونا نہیں، بلکہ "ریئل" ہونا ہے – بار بار خود کو راہِ راست پر لاتے رہنا، یہی ایمان کی اصل روح ہے۔
2025-09-16 16:43:43
62
Nimil🌸 :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2025-09-16 17:11:46
43
قرآن کا سفر🥀 :
kitna maza ata aisi ayat sun ker kitna sakoon hota ke hum apnay Allah ki nazar main hain 💕
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
احبابِ گرامی!
میری حالت اس وقت بظاہر بے بسی اور دل بہت اُکڑ گیا ہے۔ میں ایک ایسے کڑے امتحان سے گزر رہا ہوں کہ الفاظ کم پڑ جاتے ہیں میری محبت کا رشتہ کہیں اور طے ہوچکا ہے اور یہ خبر میرے لیے کسی زخم سے کم نہیں۔ میری آنکھیں خواب اُٹھتی ہیں اور راتیں بے قرار ہیں۔
میں عاجزی اور دردمندی کے ساتھ آپ سب سے التماسِ دعا کرتا ہوں: یا اللہ! میرے لیے کوئی باعزت راستہ بنا دے اور جسے میرا دل چاہتا ہے، اسے میرے نکاح میں لکھ دے۔ میں اسے کسی اور کے ساتھ تصور بھی نہیں کر سکتا — یہ میرے ایمان اور امید کا معاملہ ہے۔
براہِ مہربانی اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھیں، اور اگر ممکن ہو تو اپنے دل کی دعائیں بھی میرے لیے بھیج دیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔ 🤲
والسلام،
حذیفہ حیدر
2025-09-22 19:44:52
8
To see more videos from user @islamictopic787, please go to the Tikwm
homepage.