@amirha_write: ہر وہ شخص جو تمہیں قریب لگے ضروری نہیں کہ وہ تمہیں روشنی دے کچھ لوگ ہماری زندگی میں چراغ بن کے آتے ہیں مگر ہمیں جلا کر چلے جاتے ہیں ہم انہیں اپنا سہارا سمجھتے ہیں لیکن وہی ہمیں زمین میں گرا دیتے ہیں دکھ یہ نہیں ہوتا کہ وہ بدل گئے دکھ یہ ہوتا ہے کہ ہم نے ان پر یقین کیا " ہر رشتہ قابلِ بھروسہ نہیں ہوتا کچھ لوگ بس وقت گزرانے آتے ہیں اور کچھ ہمیں سکھانے کہ لوگوں کی پہچان کرنا سیکھو ورنہ تم بار بار جلتے رہو گے اور وہ ہنستے 🍁🖤 . . . . . #fyupage #fypppppp #growmyaccount #fypageシ #likeeeee #views #pakistan #viralll #likeeeee #viewssss #fypage #fyupageシ