@bbcurdu: نیوزی لینڈ میں ایک پہاڑ پر دھماکہ خیز مواد سے برفانی تودہ گرایا گیا۔ اسے گرانے کا منظر کو ہیلی کاپٹرز سے فلم کیا گیا۔ حکام کے مطابق اس پہاڑ پر سے ایک سڑک سیاحتی مقام کو جاتی ہے۔ برفانی تودے کو گرانے کا مقصد اسے مسافروں کے لیے محفوظ بنانا تھا۔ #avalanche #newzealand #bbcurdu