میں سنی حنفی بریلوی ہوں مگر مجھے ڈاکٹر اسرار صاحب رحمت اللہ علیہ میرے بہت ہی کمال کے شخص ہیں اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲💓
2025-09-17 15:00:30
1126
Awais Raza :
Ye molana ilyas Kon the
2025-09-18 15:11:39
57
Fizza :
سعودیہ پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور ہو گا اسی طرح پاکستان پر قرضہ سعودیہ پر قرضہ تصور ہو گا.😅😅😅
Long Live Pakistan
2025-09-18 06:16:27
248
꧁☆Sania Malik 🥀☆꧂ :
اس لیے آج کہیں بھی کسی مسلم ملک پہ بات اتی ھے تکلیف یہاں پاکستانیوں کے دلوں میں ھوتی ھے کوئی اس کے ساتھ کھڑا ھو نہ ھو پاکستان حاضر ھے سب کے لیے🫶🏻🇵🇰🤲🏻
2025-09-18 02:25:47
244
AHMED AWAN :
کاش ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اپ اج زندہ ہوتے اپ کو اپنی ہی پیشن گوئیاں پوری ہوتی ہوئی نظر اتی اللہ رب العزت اپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے♥
2025-09-18 02:23:20
185
A♥️M♥️♥️♥️ :
ڈاکٹر محمد اسرار آپ کی قبر پر کڑروں دردوں سلام رحمت نازل ہو🥰
2025-09-17 17:35:57
592
Salman :
no one can beat DR ISRAR AHMED 🥰
2025-09-18 09:16:57
56
AA :
آپ کی بات اس بات کا ثبوت دے رہی ہے کہ آپ رب العزت سے بہت نزدیک پہنچ گئے تھے کیونکہ اس خطے سے وہ ہوا ہے جسکا آپ کو یقین تھا کہ کچھ ہونا ہے
2025-09-18 19:14:39
115
محمد علی :
کتنی پر اثر آواز ہے الفاظ سیدھا دل پہ لگتے ہیں
اللّٰہ تعالٰی درجات بلند فرمائے آمین 🤲
2025-09-18 15:38:11
38
zain mustafa :
ان کی سب باتیں سچ ثابت ہو رہی ہیں
2025-09-18 16:21:54
91
Asma Queen 👑 :
:میں نے کہتی تھی نا کے ڈاکٹر اسرار صاحب سچ بات کرتے ہیں کیونکہ یہ والی اللّٰہ تعالیٰ تھے
2025-10-13 15:46:18
14
Saad Cheema :
یہ بیان سب قوم پرستوں کو سننا چاہیے
2025-09-18 13:48:32
56
Muhmmad Shah :
2025-09-18 02:00:27
47
کرم حسین :
اللہ رب العالمین جنت الفردوس میں جگہ جگہ عطا فرمائے آمین اللھم ربنا ث
2025-09-17 18:20:06
66
zali@513 :
چاہیے خفیہ ہو یا اعلانیہ پاکستان نے مسلمانوں پر جہاں بھی مشکل آیا ہے مدد ضرور کی ۔ بوسنیا ہو یا سعودی عرب ۔ عرب اسرائیل جنگ ہو یا افغانستان ۔ آذربائجان ہو یا ایران
2025-09-18 18:38:16
27
user6534939218628 :
Pakistan zindabad ❤️🇵🇰
2025-10-12 22:51:27
6
gulraizkhan9461 :
Pakistan 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 zindabad
2025-09-17 20:55:23
29
malakfaizmuhmmadji :
الله جنت الفردوس نصيب كرے امین
2025-09-17 22:20:41
85
king112 :
AJ hmay muttahid honay ki zurorat hai...
2025-09-17 13:47:58
33
سید شہزاد بُخاری :
بیشک مالکیت میرے مالک رب العزت کی ♥
2025-09-18 02:31:03
25
sayra tariq973 :
Allaah u Akbar 🤩🥰🥰
2025-09-18 10:34:29
6
دلشاد احمد :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2025-09-18 00:12:12
7
Umair Bat :
Ya Allah pk mere Pakistan ki hifazat farma
2025-09-17 19:16:16
15
Rabi🇵🇰🌸❤️ :
sari bten thk hn lekn is ghatia government ka Kiya???
2025-09-18 06:33:03
20
Haider1272پنجاب ملتان🇵🇰 :
Pakistan zindabad pak army zindabad 🇵🇰
2025-09-17 19:04:09
9
To see more videos from user @lightofislam743, please go to the Tikwm
homepage.