وہ پاس تھا تو زمانے کو دیکھتی ہی نہ تھیں
بچھڑ گیا تو ہوئیں پھر سے دربدر آنکھیں
2025-09-16 16:06:30
6
Malik :
*اُس نے جان کہہ کر پکارا تو روح تڑپ اٹھی ___*❤🩹🥹
*پلٹ کر جو دیکھا تو وہ مخاطب کسی اور سے تھا💔😭*
2025-09-16 16:32:29
3
M. :
کوئی لمحہ ہو رہائی کا
کوئی دنیا تیرے سوا بھی ہو🥀
2025-09-16 18:13:43
1
☾︎シ︎noorシ︎☽︎ :
فہرست آرزومیں تجھے آخری لکھا
یعنی کہ ترے بعد کوئی آرزو نہیں 🥀❤️🩹
2025-09-16 16:13:19
4
💞....M.U.....🥀 :
🥀تمہے یاد آئے گی وفا ہماری۔۔۔میری جان،
جب کوئی تمہے اپنا بنا کر چھوڑے گا 💞
2025-09-16 16:50:27
1
کشمیری :
یوں ہی گزر جائے گی زندگی
ایک آس میں اور کاش میں
2025-09-16 17:14:31
1
زین العابدین :
کمال ہے! مگر حقیقت یہ ہے کہ آرزوؤں کی فہرستیں سب ادھوری رہتی ہیں… اور کچھ چاہتیں ایسی ہوتی ہیں جو آخری نہیں بلکہ ہمیشہ کے لیے واحد لکھ دی جاتی ہیں۔🌸🦋
2025-09-16 17:28:21
0
🦋 :
نظر سے نم نہ گیا, روح سے کسک نہ گئی۔۔
بدن سے جب تک اداسی مری چھلک نہ گئی۔۔
مری تو آہ بھی شاید ہوا سے بھاری ہے !
زمین تک ہی رہی آسمان تک نہ گئی۔۔
میں سوچتا رہا جب تک دماغ شل نہ ہوا !
میں دیکھتا رہا جب تک نگاہ تھک نہ گئی۔۔
2025-09-16 17:19:00
0
LinTa 🥰 :
*اُسے سمجھ تو آگیا میرا الوداعی لہجہ🤌🏻*
*اُسے کیوں نظر نہیں آئی میری التجائیں آنکھیں 🥲*
2025-09-16 17:47:00
0
Musa Bhatti :
آپ وہ آخری تمنا ہیں جسکی تکمیل کے بعد
دل دریا بُرد کر دیں ہم آنکھیں عطیہ کریں۔❤️🩹👀
2025-09-16 16:31:47
0
Shehzad᭄ ❹➅ :
تیرے بعد رونے میں تو اسانی ہوئ لیکن🥀
تیرے بعد مسکرانے میں بڑی تکلیف ہوئی💔💔💔
2025-09-16 17:16:27
0
Raheel.Sid :
نہ جانے کتنے ہی دل اپنے محبوب کی
بانہوں میں دھڑکنے سے قبل انتقال کر گئے
2025-09-16 17:30:48
0
Latif :
I have no words for this 👍👍
2025-09-16 16:26:58
0
Furqan Ahmad :
end kr dia aj tu kmaal ki lines🥰🥰
2025-09-16 18:10:47
0
Twelfth men (Adil Awan) :
big fan.. bhna.
your aesthetic stuff gives some satisfaction.
2025-09-16 16:13:58
0
🩷 :
koi bh Nhi
2025-09-16 19:07:59
0
motivation queen's :
nice🥰
2025-09-16 15:51:19
0
Raheel.Sid :
اک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
اک تیرا عشق جو سینے میں جواں رہتا ہے
2025-09-16 17:30:25
0
🖤Emay 🖤😎 :
@Esha Malik 🖤
2025-09-16 16:11:52
1
🖤𝓜𝓪𝓵𝓪𝓷𝓰 𝓛𝓸𝓰261🖤 :
❤️❤️❤
2025-09-16 18:17:55
0
✨ملک یاسر🚩 :
🔥🔥🔥
2025-09-16 16:58:06
0
MurSHaD G :
🥰🥰🥰
2025-09-16 16:43:28
0
Jana ❤️ jeem :
😌
2025-09-16 16:29:44
0
YASHFA ♥️ :
🙂🤐
2025-09-16 15:45:13
0
☺︎︎ᑌՏᗰᗩᑎ♡︎ᴀʟɪ♥︎ :
❤️❤️❤
2025-09-16 15:42:37
0
To see more videos from user @art_by_linta, please go to the Tikwm
homepage.