🙂↕️یہ جتنی عزت پاکستان کو مل رہی ہے الحمد اللہ پاک فوج کی وجہ سے۔ 💕💕💕
2025-09-17 17:30:51
559
Maria.asim :
پردیسی بھائیوں کو اپنے ملک کا جھنڈا سعودی عرب کی روڈز پر دیکھ کے کتنی خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہو گا 🥰
2025-09-18 00:54:18
346
khushii_khan2 :
reason for This Heroe
2025-09-18 08:09:28
280
𝖀 م 𝕬 𝕽 :
Credit goes to Doctor Abdul Qadeer khan👑
2025-09-18 04:29:54
153
S H E R N I :
اللّٰہ نے ہمیں اپنے گھر کا چوکیدار بنا لیا 😭 🥰اللہ پاک کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کی قبر پر جنہوں نے پاکستان کو اس مقام پر کھڑا کیا❤
2025-09-18 01:46:27
155
🇸🇦شاعر شمشاد الله انګار🇵🇰 :
ماشاالله:ن لیگ کی واحد حکومت ھے جس کے دور میں پاکستان کی عالمی سطح پر عزت و وقار میں اضافی ھوا الحمدللہ آج بھی پاکستان سپر پاور سے کم نہیں اور ھر جگہ پاکستان کا سکہ جم گیا ھے ، ❤️🇵🇰💪
2025-09-17 18:17:51
58
🆂︎🆈︎🅴︎🅳︎👑 :
اللہ پاک کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کی قبر پر جنہوں نے پاکستان کو اس مقام پر کھڑا کیا
2025-09-17 19:27:22
70
Faisal Wazir Malik :
اے وطن تو سلامت رہے ❤
2025-09-17 17:57:29
34
Mano doll :
credit goes to Dr AQ KhaN.🥰
2025-09-19 08:40:02
8
SaNa ULLAH 🇵🇰🇲🇾 :
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات🔥🔥
2025-09-17 18:02:53
89
user lovely family :
پیسہ ہے کہ نہیں ہے مگر عزت اللہ نے بڑی بنائی ہے
2025-09-18 03:09:48
33
Onlinebikerepair :
گریٹر اسرائیل کا منصوبہ خاک میں مل گیا پاک فوج تیری عظمت کو سلام❤
2025-09-18 04:19:56
13
user 00008590 :
الحمدللہ حرمین شریفین کی حفاظت پہلے بھی ہم پر فرض تھی 💚💐
2025-09-18 01:24:53
7
فیضان علی خان فیضی :
اے ارض وطن تیرے سبز حلالی پرچم کو دنیا سرا رہی ہے
2025-09-18 04:16:25
14
𝐌𝐫♥︎╣𝐊𝐡𝐚𝐍╠♥︎🦅🫀🇨🇦 :
:♥️حضرت محمد ﷺ خاتم الانبیاءﷺ♥
2025-09-18 16:12:15
7
🦅Rabia Rose Ansari🦅 :
hmari jan korban makka mafina py🥰🥰
2025-09-18 07:59:38
5
Dr.arzoo Malik :
حضرت محمد ﷺ خاتم الانبیاءﷺ
2025-09-18 15:55:59
14
🪭lahorees🪭 :
izat srf Allah NY de hy
2025-09-18 10:31:40
7
Mr SAHEB :
گورنمنٹ کی بہترین سفارتی کو سلام
پاکستان آرمی کو سلام
ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب مرحوم کی پاکستان سے محبت عظمت کو سلام