@_afridi.05: 🥹💔___|| #tiktoksolve #fyp #1millionauditions #unfreezemyacount #lines

𝐇𝐅<🍁
𝐇𝐅<🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 17 September 2025 10:56:38 GMT
713311
56728
347
11125

Music

Download

Comments

binte.faiz3
Binte Faiz :
2@💞😘💞فاتحہ💞😘💞:💞💞:💞:💞💞💞💞 جب اللّٰہ تعالٰی مجھ سے قیامت کے دن پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے کمنٹ پڑھنے والوں گواہ رہنا میں آپ سب کو نماز پڑھنے قرآن مجید پڑھنے اللہ سے دڑنے توبہ کرنے اور نیکی کرنے کی درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتی ہوں ۔محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا کثیرا 💖💖اَللّٰھُمَصَــّلِ عَلٰی مُحَمَدٍﷺ️وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ ﷺ️کَمَا صَلَیْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ-*💖💖 💖💖*اَللّٰھُمَبَارِکْعَلٰی مُحَمَدٍ ﷺ️وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَدٍ ﷺ️کَمَا بَارَکْتَعَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَوَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَاِنَکَحَمِیْدٌ مَجِیْدٌ.*.💖💖 🌷 استغفر اللہ ❤️ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ
2025-09-28 06:41:34
12
arshadali7645
Arshad Ali :
جو آپ سے محبت کرتے ہیں انکے آگے اپنی بے بسی بیان کی جا سکتی ہے مگر وہ جنکو آپ کی پرواہ نہیں انکے آگے آتنی بے بسی کا اظہار کرنا اپنی توہین ہے۔
2025-09-24 09:48:21
17
___afridi.05___
_🍁 :
🥹💔 Sach Mai ...
2025-09-17 15:37:48
5
kaleemarman6
Dr. Kaleem Ullah :
جیسا بہتر لگے ویسا سمجھ لینا یہ ہماری بےبسی کی آخری الفاظ ہیں 😢
2025-09-17 18:49:44
17
shareefkalta
Shareef khan :
اکثر لوگ ہی ایسی اپنی جان کیلیے ماں اور باپ کوچوڑدیتی ہے🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2025-09-19 19:03:59
14
hizarkhan140
💣MHK :
زخم کھا کھا کے ہوا ہم کو یہ تجربہ😔 درد حد سے بڑھ جائیں تو درد سکون دیتے ہیں💔
2025-09-25 12:27:44
9
maniiiiii65
osmanch786 :
😎💫🔥:*نیند بھی نیلام ہو جاتی ہے* *بازار عشق میں اتنا آسان نہیں* *کسی کو بلا کر سو جانا*
2025-09-22 01:46:56
5
zarar.ahmad19
ZARAR AHMAD :
ہم نے یہ سوچا بھی نہیں تھا غم بھی نصیب ہو گا ہمیں خوشی کی طرح
2025-09-20 09:16:41
8
usermalikabubakr322
Malik Abu BAKR :
مجھے یقین ہے وہ میری محبت کو میرے منہ پر مارنے والا کسی کے تلخ لہجے برداشت کرے گا تو رو پڑے گا
2025-09-25 17:03:56
2
bhattig181
bhattig181 :
اتنی بیزار ہیں آ نکھیں کہ خدا جانتا ہے ہم کو اب خواب تمہارے بھی نہیں آئینگے ایسے چھوڑے گے تیرا شہر کہ اس کی طرف گردش وقت کے مارے بھی نہیں آئینگے
2025-09-24 13:42:35
0
sadamhamedrahimoo
🔥صـدام (H) عالـمـاڻـي ♥️ :
اب حسرت نہیں رہی جو جیسے خوش ہے ویسے ہی رہے ہم نے خود کو رب کے سپرد کر دیا ہے 🥺
2025-09-29 07:32:10
0
s.janny6
£lif🫦 :
alfaaz kya hain...?
2025-09-23 10:46:18
2
heartbeat2866
Zarak Khan :
@:ہمیں دیکھ کر جو اُسنے موہ موڑ لیا 😔 اک تسلی سی ہو گئی کے چلو پہچانتے تو ہیں🥀
2025-09-29 02:28:35
2
maherali51412
مولائ ❤️ :
کون بنتا ہے یہاں کسی کا آپ اپنی ہی مثال لے لیں ☺
2025-09-27 21:55:50
0
taj.indher
It’s Taj indher :
Sain kher ta aaahe
2025-09-30 02:41:52
1
bahar.ali5541
Bahar Ali :
نہ ملنے کی خوشی نہ جدائی کا غم آج کے بعد جیسے لوگ ویسے ہم Mr. Ali✍🏻🩵💫
2025-09-19 17:12:57
6
zainzain8061
زین العابدین :
الفاظ جب بے بسی اوڑھ لیں تو خاموشی سب سے بڑی ترجمان بن جاتی ہے، پھر سمجھنے والا چاہے زخم سمجھے یا دعا، یہ اس کے دل پر چھوڑ دینا ہی آسان لگتا ہے۔🌸🦋
2025-09-18 19:08:19
10
mubashir78000
ALONE :
JeSa bEhtaR lAgaY wEsA sAmaJ lEnA yE hAmaRi Be BaSiii Ki AkHrii AlFaaz hAin 👀🥹
2025-09-19 19:11:11
1
themagicworldof_effy
Life in Traveling 🏍️🚗🚌🛺🚐 :
deep 🥺
2025-10-01 08:52:24
0
imadullah662
🫀MK IMAD 🫀 :
mera father ki alfaz 🥺😔
2025-09-24 07:10:24
0
shaheen4489
Bassam :
demotivation reels bro don't make me sad 😂 be happy and don't care others
2025-09-25 20:44:34
0
5446haiqa
Haiqa :
:گرم ریت پہ چلنے کی سزا دو ہم کو عشق کر بیٹھے ہیں بددعا دو ہم کو
2025-09-20 05:51:30
16
ashushahana01
𝐀𝐒𝐇𝐔🥀کہتے ہیں :
@▄︻デⓈⒶⓄⓄⒹ🄰🄶🄷🄰 ══━一: کسی نے مفت میں پایا ہے وہ شخص🖤 جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا 🥀
2025-09-18 09:14:46
8
raije497
Rai Mustafa :
💔💔😭:💔😭🙏میرا کوئی نہیں رہا 😭اج اتنا موڈ اف ہے کہ خود کو مار دو💔😭 عشق نے بھی غربت نے بھی دنیا والوں نے بھی دل اتنا ٹوٹ گیا ہے کہ کیا بتاؤں آج میں اتنا کمزور ہو چکا ہوں کہ جب ازیت اور درد بڑ تھا ہے💔😭 تو بےحوش ہوجاتا ہوں کبھی خود کو مار تھا ہوں میں نا معلوم زندگی گزار رہا ہوں میں🙏😭 خود سے بےخبر ہوں کہ یہ کیا ہورہا ہے بس اس وقت دل پر بہت زخم پڑے ہیں اور ایک طرف تنہائی دل چاہتا ہے کہ کوئی ہو جس کے سینے پر سر رکھ بہت روں روں کہ مرجاو مگر کوئی دل 💔😭سے وفا کرنے والا ملتا نہیں ان دنوں میں💔😭 بہت زیادہ تکلیف میں دل بار بار ہمدرد مانگ رہا ہے کہاں سے لاؤں اس درد کےلیے ہمدرد پتا نہیں کیا ہوگا میری زندگی کا دل بےحد تھک چکا ہے میرا 💔😭😭تم میری انکھ کے تیور نہ بلا پاؤ گے ان کا ہی بات کو سمجھو گے تو یاد اؤں گا ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے صفا عزیز کو پلٹو گے تو یاد اؤں گا اس کدائی میں تم اندر سے بکھر جاؤ گے کسی معذور کو دیکھو گے تو یاد اؤں اس کے انداز میں ہوتے تھے مخاطب مجھ سے خط کسی اور کو لکھو گے تو یاد اؤں گا اج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہت جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد اؤں واہ ہاتھ سے ائیں گے جیون میں تو تم ہو کے نڈھال کسی دیوار کو تھامو گے تو یاد اؤ اس شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی اس میں شامل ہے میرے بخت کی تاریکی بھی تم سے ا رنگ جو پہنو گے تو یاد ائوں گا 💔😭😭😭💔💔
2025-09-24 19:24:22
0
tanhaipasand711
tanhai :
@abbohurerah1:دہ موجودگئ رالا احساس راکہ 💔 یارہ غرزیگم مالہ لاس راکہ🤝 یادا خراب زڑکئ❣ پہ منہ موڑ کہ❣ یا دہ زخرو یؤ گلاس راکہ💔😭
2025-09-26 14:50:24
1
To see more videos from user @_afridi.05, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About