@kingkendall: my boot collection!! (this isn’t even all of them 🫣) #boots #shoes

Kendall Hoyt
Kendall Hoyt
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 17 September 2025 16:38:21 GMT
16507
952
3
8

Music

Download

Comments

anniellamas
annie :
the way your tattoos look with the frye boots oh my GOD
2025-09-20 18:47:45
5
strivedi000
strivedi000 :
Where are the shorts from?
2025-09-18 15:39:36
6
123bagellover
Ashley :) :
Ugh fluevogs are my dream thrift find
2025-09-17 18:07:39
0
To see more videos from user @kingkendall, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

شٹر ڈاؤن ہڑتال کی تیاریاں؛ کبل بازار ایسوسی ایشنز کی کابینہ کا اہم اجلاس، صدر عبد الغفور کی صدارت میں تاجروں کی سرگرم مشاورت ​کبل (میڈیا رپورٹ): مالاکنڈ ڈویژن پر عائد کیے جانے والے ٹیکسوں کے خلاف 21 جولائی کو متوقع شٹر ڈاؤن ہڑتال کے سلسلے میں کبل بازار ایسوسی ایشنز کی کابینہ کا ایک اہم اور ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت کبل بازار ایسوسی ایشن کے صدر عبد الغفور نے کی۔ اجلاس میں علاقائی بازاروں کے صدرور نے بھی خصوصی شرکت کی، جہاں ٹیکسوں کے نفاذ کے خلاف ہڑتال کی حکمتِ عملی، تاجروں اور عوام کے تحفظات، اور تمام زونز کے مابین مکمل ہم آہنگی پیدا کرنے کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ​اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کبل بازار ایسوسی ایشن کے صدر عبد الغفور نے تاجر برادری اور زونل عہدیداران کو ہڑتال کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا۔ انہوں نے مالاکنڈ ڈویژن کے ٹیکس فری اسٹیٹس کی بحالی اور تاجروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک متفقہ لائحہ عمل اپنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تمام زونل صدور طے شدہ طریقہ کار کے مطابق اپنے اپنے علاقوں میں تاجروں سے رابطہ مہم تیز کریں۔ انہوں نے تمام تاجروں سے اپیل کی کہ وہ ان ٹیکسوں کے خلاف یکجہتی برقرار رکھتے ہوئے دکانیں بند رکھیں تاکہ تاجر برادری کے مطالبات کو مؤثر انداز میں مقتدر حلقوں تک پہنچایا جا سکے۔ ​اسی اجلاس کے دوران پی سی ڈی اے (PCDA) کے صدر عبداللہ نے بھی شرکاء سے خطاب کیا۔ انہوں نے ٹیکسوں کے خلاف تاجر برادری کی جدوجہد میں مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ تاجروں کا اتحاد ہی ان کے مطالبات کی منظوری اور مالاکنڈ ڈویژن پر نافذ ٹیکسوں کی واپسی کی سب سے بڑی ضمانت ہے۔ صدر عبداللہ کا کہنا تھا کہ 21 جولائی کو کبل سمیت تمام ملحقہ بازاروں میں مکمل شٹر ڈاؤن کر کے یکجہتی کا عملی ثبوت دیا جائے گا اور کسی بھی سطح پر تاجروں کے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس کے اختتام پر صدر عبد الغفور کی زیرِ صدارت کابینہ کے ارکان نے مشترکہ لائحہ عمل کے تحت آگے بڑھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

About