اے اللہ! جو قافلہ اہلِ فلسطین کی مدد اور انصاف کی آواز بلند کرنے کے لیے نکلا ہے، ان کے سفر کو خیر و برکت والا بنا دے۔
اے رب! انہیں اپنی امان میں رکھ، ہر مشکل اور رکاوٹ کو آسان فرما، اور ان کی نیتوں کو قبول کر۔
اے اللہ! انہیں کامیاب واپسی عطا کر اور ان کی کاوشوں کو مظلوموں کے لیے روشنی اور سہارا بنا۔
یا رب! ان کے دلوں کو مضبوط کر، قدموں کو ثابت رکھ، اور ان کے ذریعے حق کو بلند اور باطل کو پست فرما
2025-09-28 19:24:38
15
🇵🇰سرگودھے الہ 🚭🇸🇦 :
ayyy Mary Allah in ki hifazt krna ❤
2025-09-30 10:07:33
12
Ap ke hu yaar 😂😂🤣🤣🤣😂😂 :
الله تعالى کامیاب فرماے آمین 😊😊
2025-09-18 16:07:46
12
ebadjan :
Masha Allah 🥰🥰🥰
2025-09-18 02:58:06
9
gull jana :
اللہ تعالیٰ سب پر اپنا کرم فرمائے اور ان سب کو ہمت طاقت اور جرآت عطا فرمائے صحت تندرستی اور زندگی عطا فرمائے ہر ایک مقام پر کامیابیاں عطا فرمائے آمین
2025-09-18 16:26:55
9
Rao Zoraiz :
salute Aap logo ko Azeem logo Bahadur logo...Allah pak AP sub ka hami o Nasir rhy...ameen
2025-09-18 09:58:25
9
"MALIK_IMRAN"$😘 :
❤️محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم💞🥰
2025-09-18 14:29:12
9
AᏰ.. ᏦᏗᏒᎥᎷ.. 2323 :
ماشاءاللّٰهاللہ پاک کامیاب کرے اپنی حفظ و امان میں رکھے جس مقصد کے لیے جا رہے ہو اللہ نیک مقصد کامیاب کرے امین
2025-09-18 06:16:09
9
—͟͞͞★𝚉𝚎ṧħ𝒶𝒏—͟͞͞★ :
❤️:کون کون نبی کا فین ہے 💞🥰
2025-09-19 07:28:59
9
Malik Bilal :
@Ahmed raa:🥰🥰ماشاءاللّٰهاللہ پاک کامیاب کرے اپنی حفظ و امان میں رکھے جس مقصد کے لیے جا رہے ہو اللہ نیک مقصد کامیاب کرے امین
2025-09-19 05:14:04
8
Hazrat Khan Hanafi :
یاالله انکی حفاظت فرما🥰🥰🥰🥰
2025-09-18 06:46:39
8
Khuram Khan :
یا اللّٰہ پاک ان کو ان کے نیک مقصد میں کامیاب کرنا آمین ثم آمین
2025-09-18 06:18:27
8
DEATH DEATH 2 THE IDF( 🇵🇸❤️) :
They are real heroes ❤️👏
2025-09-18 20:19:52
7
Ansari :
MashaAllah
2025-09-17 23:26:47
7
To see more videos from user @muhammad_ibrahim092, please go to the Tikwm
homepage.