@dr.dur.khanaiii: ناکام عاشق بہترین شاعری کرتا ہے، غزل گاتا ہے ، پہاڑوں میں گھومتا ہے اور عمدہ شراب پیتا ہے، مکمل عاشق سبزی لاتا ہے، آفس سے واپس آتے ہوئے آلو، گوشت، انڈے وغیرہ لاتا ہے. . . . #pashtoghazal #foryou #savepashtonkhwa #viralvideo #
ناکام عاشق بہترین شاعری کرتا ہے، غزل گاتا ہے ، پہاڑوں میں گھومتا ہے اور عمدہ شراب پیتا ہے،
مکمل عاشق سبزی لاتا ہے، آفس سے واپس آتے ہوئے آلو، گوشت، انڈے وغیرہ لاتا ہے
مشتاق احمد یوسفی
عشق وہ راز ہے جو دلوں کو باندھ لیتا ہے،
پاگل سا بنا کے ہوش سب چھین لیتا ہے۔
یہ جلتا ہے شمع سا، پروانے کو سکھا دیتا ہے،
ہر کوئی اس کے جادو میں دیوانہ ہو جاتا ہے،
اور پھر اسی میں زندگی کا مطلب مل جاتا ہے۔🥰
2025-09-19 21:39:16
1
AUTOphile BOY 🫶♥️🌼 :
Ufff caption 😩🌸
2025-09-18 08:46:35
3
💓🄼🅄🄽🄰🅆🄰🅁💓🄺🄷🄰🄽💓 :
Beautiful ❤
2025-09-20 02:09:28
0
Legend :
true words🥰
2025-09-18 14:06:15
3
nosherkhan68 :
nice
2025-09-18 16:20:52
0
To see more videos from user @dr.dur.khanaiii, please go to the Tikwm
homepage.