نہ یہ شہباز شریف کی وجہ سے نہ کوئی اور سیاسی انسان کی وجہ یہ سب سی پہلے اللہ پاک کی رحمت ہے اور پھر ڈاکٹر عبدلقدیر کی مہربانیوں کی وجہ سے ہے کہ آج پاکستانی پرچم سعودیہ میں لہلہا رہا ہے۔ پاکستان زندہ باد✨
2025-09-20 18:06:11
0
zulfqar ali :
ماشاءاللہ اللہ ہمارے ملک پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین اور اسے عالم اسلام کی سرداری دے آ مین
2025-09-20 04:41:13
15
MNadeem Ansari :
ماشاءاللہ
پاکستان ذندہ باد
پاک فوج زندہ باد
وزیراعظم شہباز شریف زندہ باد
2025-09-19 08:39:37
74
🇵🇰 محمد قاسم 💎 :
واقعی بہت خاص ملک ہے پاکستان ۔لیکن قدر کرنے والے بہت کم ہیں ۔کوئ بات نہیں آنے والے وقت میں یہی لوگ پاکستان کی قدر کریں گے ۔آج جو اللّٰہ نے پاکستان کو اعزاز عطا کیا ہے کہ مکہ ،مدینہ اور تمام سعودی عرب کی حفاظت کے لیے پاکستان کو منتخب کیا گیا ہے ۔یہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے اور پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے ۔
2025-09-19 11:52:21
19
میرے لئے اللہ ہی کافی ہے :
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💕
2025-09-19 10:24:37
39
Khan Gul :
Pakistan zindabad inshallah pak army 🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖 🪖🪖 zindabad inshallah ❤️❤️❤
2025-09-19 08:03:31
18
user8103610732806 :
Ya Allah pak Pakistan ki or harmeen shareeef ki hifazat frmaaa Ameeeeeeeen 🤲🙏