@gujjarji969: 𝙘𝙖𝙥𝙩𝙞𝙤𝙣💔🙂 اک تیرے انکار نے مجھے یوں ٹھیس دی کہ میں نے خود کو ہی بے وقعت سمجھ لیا جیسے میرا وجود ہی کسی گنتی میں نہیں۔ مگر کائنات کا المیہ یہ ہے کہ وہی میں کسی اور کی نظر میں کمال ٹھہرا، کوئی اور میری ذات میں وہ خوبیاں ڈھونڈنے لگا جنہیں تو نے یکسر نظر انداز کر دیا۔ سوچتا ہوں آخر حقیقت کیا ہے؟ میں وہ ہوں جو تیری نظر نے رد کیا، یا وہ جو کسی اور کی نظر میں سراپا کمال ہے؟ شاید انسان کی اصل قدر کہیں کھو جاتی ہے ان نگاہوں کے فیصلوں میں اور دل اسی تضاد کے بوجھ تلے ہمیشہ اداس رہتا ہے۔ . . . #foryou #foryoupage #fyp #viral

ɢ ᴜ ᴊ ᴊ ᴀ ʀ 👑 🇨🇦
ɢ ᴜ ᴊ ᴊ ᴀ ʀ 👑 🇨🇦
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 19 September 2025 14:15:20 GMT
10727
638
0
133

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @gujjarji969, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About