@zarash234: وقت گزر جاتا ہے، بچپن جوانی میں ڈھل جاتا ہے، لیکن ماں باپ کا گھر ہمیشہ دل میں وہی رہتا ہے — ایک پناہ گاہ، ایک جنت، ایک محبت بھرا جہاں... #foryou #foryoupage #foryoupage❤️❤️ #fyp #fypシ゚ #mother #motherhood #father #trending #100k #FathersDay