@kimmese1212: Hot hunter😎😎😎 @prem_space7 #prem_space #premwarut #RevampSeries #BounPrem #LOLFanfest2025

Joo
Joo
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 20 September 2025 08:30:14 GMT
4710
315
2
75

Music

Download

Comments

saritabaral532
Sarita Brl :
🥰🥰🥰
2025-09-20 14:51:51
2
sea_sister12
Chị gái của Sea :
🔥🔥🔥
2025-09-20 09:42:00
1
To see more videos from user @kimmese1212, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مجھ سے کہنے لگا ہمسفر کیسی ہوتی ہے ؟ ہمسفر کو کیسا ہونا چاہیے ؟ یہ وہ دور چل رہا ہے جہاں عورت سے کہیں زیادہ خوف زدہ مرد ہے اس معاملے میں کہ اس کا ہمسفر کیسا ہوگا 🥀 ۔ میں مسکرا پڑا تو وہ میری طرف حیرت سے دیکھنے لگا پھر بولا شاہ اتنی عام بات تھی کہ تم ہنس دیے اس پر ؟ میں نے کہا ہرگز نہیں میری جان یہ اس قدر حساس بات ہے کہ اس کو کسی ترازو میں تولا تک نہیں جا سکتا ۔ میں نے کہا آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بہترین عورت وہ ہے جسے اس کا خاوند دیکھے اور اسے سکون حاصل ہو یعنی فقط نظر اٹھا کر دیکھ لینے سے اس کا دل راضی ہو جائے وہ بہترین عورت ہے ۔ پتا ہے ہم کیا کرتے ہیں؟ ہم جلد بازی میں حُسن کا پِٹارا تو لے آتے ہیں گھر پر لیکن مشکل تب نظر آتی ہے جب وہ خدا سے دور ہوتا ہے 🥀 ، جب مرد یہ دیکھتا ہے کہ اس کی اولاد کی تربیت ویسی نہیں ہو رہی جیسی ہونی چاہیے ، جب مرد کو اپنی ہی ہمسفر کی طرف سے پریشانی اور مشقت کا سامنا کرنا پڑے ۔ دیکھو یہ غلط نہیں ہے عورت کو کسی طور غلط نہیں کہا جائے گا ساری غلطی مرد کی اپنی ہوتی ہے اسے جو سب فکر شادی کے چند سالوں بعد لاحق ہوتی ہے اس پر واجب تھا کہ اسے یہ شادی سے پہلے لاحق ہوتی ۔ اگر مرد کو اپنی اولاد کی فکر تھی ، سکون کی فکر تھی یا وہ دین دار تھا تو گھر میں ہمسفر ایسا کیوں لے کر آیا جو دین سے کوسوں دور ہے؟ جب یہ خود نمازی تھا تو بے نمازی ہمسفر کیوں لایا؟ میری اس بات پر بہت سے لوگ اتفاق نہیں کریں گے مگر حقیقت یہی ہے کیونکہ جو میرے آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبانِ اقدس سے نکلا وہی حق ہے بس آقا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم نکاح کرنے لگو تو چار چیزیں عورت میں دیکھو ، اس کا مال ، اس کا حُسن ، اس کا نسب اور اس کا دین اور فرمایا تمہارے لیے کالے رنگ کی دین دار باندی بہتر ہے ۔ پہلی تین اتنی اہمیت کی حامل نہیں ہیں مگر آخری 🥀 ۔ جس شخص کو دین دار ہمسفر ملا گویا کہ اسے دنیا اور آخرت کی بھلائیاں مل گئیں 🤍 یہ ہوتی ہے ہمسفر ۔ لوگ کہتے ہیں معاشرے کی عورت ایسی ہے ، وہ اس طرح ہو گئی ہے جبکہ یہ غلط ہے عورت ایسی ہو گئی ہے کہ معاشرہ اس طرح کا تشکیل پا گیا ہے 🥀 معاشرے سے عورت نہیں ہوتی عورت سے معاشرہ ہوتا ہے ۔ مگر آج عورت کہتی ہے معاشرے کے ساتھ ساتھ چلنا ہے اور معاشرہ کون سا ؟ بے حیائی کا گھر 🥀 ۔ وہ آہ بھر کر کہنے لگا شاہ می نے بار ہا سنا ہے کہ عورت نوکر نہیں ہے ، ساری زندگی نوکرانی بن کر نہیں رہ سکتی اسے بھی پورہ حق ہے اپنے لیے خود کچھ کرنے کا یہ عام ہوتا جا رہا ہے اس کی یہ بات سن کر میں پھر ہنس پڑا وہ کہنے لگا اب ایسا کیا بول دیا میں نے؟ میں نے کہا عورت جب گھر کی دہلیز پار کر کے کام کرنے جاتی ہے تو کیا وہ مالک بن کر جاتی ہے؟ ہوتی تو وہاں بھی نوکر ہی ہے نہ 🥀 مگر اسے یہ نہیں پتا گھر میں نوکر بن کر رہنے سے ہر ہر گھڑی اس کا درجہ بلند ہو رہا ہوتا ہے اسے پتا ہی نہیں ہے اس کا برتن دھونا صدقہ ہے ، اسے پتا ہی نہیں ہے اس کا کپڑے دھونا صدقہ ہے ، اسے پتا ہی نہیں ہے گھر کا جو بھی کام ہے اس کے لیے نیکی ہے مگر گھر کی دہلیز پار کر کے جو کام ہوگا وہ نیکی نہیں ہے 🥀 ۔ یہ سب من چلے کی باتیں ہے جس اپنے رب کی محبت عزیز ہوگی وہ کبھی گھاٹے کا سودہ نہیں کرے گی ۔ مردوں سے بس اتنا کہوں گا اگر تمہیں بعد میں پاک باز ہونا ہے تو نکاح سے پہلے ہو جایا کروں غلطی کسی صورت عورت کی نہیں ہوتی غلطی تمہاری ہی ہے انتخاب کرنے سے پہلے دیکھ لیا کرو اور اگر ایسا نہیں کرتے ہو تو بعد میں تمہیں کوئی حق نہیں بنتا کہ تم عورت کو چو بھی کرو کیونکہ کہ وہ اپنی فطرت پر ہوتی ہے وہ شروع سے ایسی ہے اب اُس کے لیے ویسا ہونا جیسا تم چاہتے ہو مشکل ہے ۔ لہذا یا تو بات کرنی نہیں اور اگر کرنی ہے تو انتخاب دین کی روح سے کرو پھر بات کرنی ہی نہیں پڑے گی ❤️ ۔ #صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #ختم_نبوت_پر_جان_قربان #ختم_نبوت_زندہ_باد #صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #ختم_نبوت_پر_جان_قربان

About