مجھے کبھی کبھی لگتا ہے اللہ روز محشر ڈاکٹر اسرار کوہم پر حجت ہنا کر پاکستانیوں سے پوچھے گا کہ کیا میں نے تم میں ڈاکٹر اسرار کی زبانی قرآن کو کھول کھول کر آسان اردو زبان میں بیان نہیں کروایا تھا؟اور پھر بھی ہم لاجواب ہو جائیں گے۔
اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کی قبر کو منور فرمائے آمین🥺💔
2025-09-23 06:11:43
1
Aziz ul Rahman ❤❤ :
beshak
2025-09-20 18:45:35
1
Kemi Khalil :
👍👍right 👍👍right 👍👍
2025-09-22 05:28:11
1
Abdul wadood :
♥️♥️♥️ما شاءاللہ بہت خوب صورت انداز بیان کیا ہے الحمدللہ رب العالمین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
اللّٰہ پاک ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم