جب تک اسٹبلشمنٹ ملک پر قابض ہے پاکستان ترقی نہیں کرسکتا
2025-09-21 07:08:30
1278
Google Mamu :
بلکل ٹھیک کہا ہے جب تک اختیار عوام کے پاس نہیں آئے گا کچھ نہیں بننے گا
2025-09-20 17:04:59
622
Green ⚡Storm PTI :
اسٹیبلشمنٹ طاقتور نہیں ہم عوام بے غیرت ہیں💯
2025-09-30 06:08:01
363
Haleema khan :
Ab ai samaj Imran khan ka nazrea
2025-09-21 17:29:32
278
> گلفراز سدوزئی :
کشمیری:اس کو بولتے ہیں اصلی شیر جیو ہزاروں سال جیو ہزاروں سال
2025-09-21 20:35:01
84
The Rebel is back :
100% right
2025-09-21 10:23:28
39
معروف کشمیری 🇸🇦🌹🇧🇩🌹🇸🇦 :
اس کو بولتے ہیں اصلی شیر جیو ہزاروں سال جیو ہزاروں سال
2025-09-21 15:16:48
49
ramanshah345 :
بالکل وہ تو ہمارے نوکر ہے وہ کیسے ہمارے اوپر حُکمرانی کرسکتے ہیں
2025-09-21 05:55:20
61
hameedahmed258 :
بدقسمتی یہ ہے ن لیگ اور پیپلزپارٹی دونوں ان سے مل جاتے ہیں اور عوام کو رگڑا لگاتے ہیں
2025-09-20 17:21:59
51
804 اڈیالہ :
جب حق نہیں ملتا تو چھینا پڑتا ہے بیسٹ آف لک
2025-09-21 04:44:23
53
Mr barki :
یہ نر کا بچہ ہے کون 👍👍👍❤
2025-10-03 20:05:00
15
anwar shah 9466 :
اللہ تعالٰی کشمیریوں جیسا غیرت پنجابیوں کو بھی عطاء فرمائے آمین
2025-10-02 13:24:53
86
Hafeezshah :
کمال بھائی ایک پنجابی دل سے سلام پیش کرتا آپ کشمیریوں کو
2025-10-03 20:06:22
8
@IK.نیازی✨ :
جیو غیرت مند لوگ جیو تاریخ ہمشہ بہادروں کو یاد رکھتی ہے
2025-09-28 14:11:16
28
Awais khan :
Imran Khan b ya he bolta hai
2025-09-21 13:50:57
107
Mohammad Qurexi :
یہ کشمیر ہے۔ پنجاب نہیں۔ زندہ باد
2025-09-21 04:04:49
51
🦋⍣⃝pathani🕊 :
بھائی جان احتجاج اپ کا حق ہے لیکن ریاست کے ساتھ الجھنا اپ کا حق نہیں اگر الجو گے تو ریاست اپنا حق ادا کرے گی قانون کے مطابق
2025-09-29 12:42:19
162
jazzpk5🇬🇧 :
absolutely right
2025-09-21 14:36:37
9
Shakeel khan :
@:جب تک اسٹبلشمنٹ ملک پر قابض ہے پاکستان ترقی نہیں کرسکتا
2025-09-21 13:30:31
42
جمیل بلوچ ✌️ :
good 👍👍👍👍
2025-09-20 19:04:29
7
Sada Ali :
سلام ھے سر آپ کی غیرت اور عظمت کو ❤️❤️❤️❤️🌹🌹❤️❤️کاش ہم پاکستانی قوم بھی یہ بات سمجھ جائے
2025-09-21 06:40:23
30
𝓐𝔂𝓪𝔃 𝓶𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 :
کشمیر والے کشمیر سے kpk والے خیبر پختون خواہ سے اور بلوچ بلوچستان سے نکلے سارے ایک ساتھ اور چرائی کرے اسلامآباد اگر افریقہ بنگلادیش نیپال سریلانکا اور با قی ممالک آزاد ہوتے ہیں تو پاکستان کیو نہیں بس ہمّت کی ضروت ہیں
2025-09-30 00:02:43
50
Sunny khan :
جیو دل کی بات کی ویلڈن 👍👍👍👍👍
2025-09-23 19:10:43
8
i4Imran90Rizvi✊🏻 :
بنگلہ دیش نیپال سری لنکا تو کشمیر بھی نکل گیا کچھ غیرت کرو پاکستانیوں نکلو اپنے حق کی خاطر 🥰
2025-09-30 14:30:17
12
Tanhanyoun ka badshah :
👍 Good صحیح کہا بھائی
2025-09-20 18:06:50
18
To see more videos from user @imrankhanpti339, please go to the Tikwm
homepage.