@@زندہ ہے کیونکہ انہی کی وجہ سے ہم سچائی پر کھڑے ہیں اور یاد رکھو جو میرے نبی محمد کی شان میں گستاخی کرے گا وہ ہماری محبت کا جواب پائے گا اگر ساری دنیا بھی کہے محبت چھوڑ دو تم ہی میرا سینہ دہاڑ کر پکارے گا ائی لو محمد ائی لو محمد ائی لو محمد یہ محبت میرے خون میں ہے میرے دل کی دھڑکنوں میں ہے اور میری اخری سانس تک رہے گی سن لو دنیا والوں محمد کا نام کوئی عام نام نہیں ہے یہ وہ نام ہے جس پر فرشتے بھی درود بھیجتے ہیں یہ وہ نام ہے جس سے دلوں کے اندھیرے مٹ جاتے ہیں میں محبت کرتا ہوں محمد سے ہاں میں محبت کرتا ہوں محمد سے کیونکہ انہی
2025-09-20 17:34:24
0
To see more videos from user @sarfarazshaikhahmad, please go to the Tikwm
homepage.