@sardartanveerilyas: سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کوٹلی کے زیر اہتمام منعقدہ ورکرز کنونشن میں شرکت کے لیے اسلام آباد سے ایک روزہ دورے پر کوٹلی روانہ #sardartanveerilyaskhan #Pakistan #AzadKashmir #HumHainPakistan