@aladeen44official: آج بحثیت قوم اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت میں رکھ دیا ہے ، مجھے اس ذات پے یقین ہے کہ وہ ہمارا ساتھی و مددگار ہو گا ۔ #مشن_نور #missionnoor
الحمدلاللہ ٹوٹھا پائوں کے ساتھ چت پہ چھڑ گیا تھا ازان کیلیے تین مہینے ہوگیا ہیں کہ ملیشیا سے ایا ہوں لیکن اس تین مہینوں کے اندر پہلے بار چت پر چڑ گیا ازان کیلیے۔۔۔۔
ملک اور خان کیلیے جان بھی قربان۔۔۔
2025-09-20 16:28:40
619
Kashmiri Rajput804 :
الحمداللہ کشمیر کے اندر بھی لوگوں نے اس مشن میں شرکت کی؛اور 29 تاریخ کو کشمیر کے اندر پرامن احتجاج پر سب پاکستانی بھائیوں سے اپیل ہے اواز بنے ہماری ہم نہ ہی پاکستان کے خلاف نہ ہی پاکستانی بھائیوں کے ہمارا مطالبہ ہماری ناجائز حکومت سے ہت جنھوں نے عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر دھوکا کیا اور عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا 👍👍👍💪💪✌️✌
2025-09-20 18:09:32
1
Parena :
اللہ تعالیٰ ھمیں اس مشن میں کی گئی دعا کو قبول فرمائے اور اس بےغیرت حکمرانوں سے نجات دلائے آمین ثم آمین
2025-09-20 17:05:45
101
A S :
Allah pak khan sab ko rhai naseeb kare🤲
2025-09-20 17:40:54
1
mursaleenkhan8130 :
یا اللہ ہمارے ملک پاکستان پر رخم فرمائیں
اور جابیروں ظالموں اور ان فرغونوں سے نجات فرمائیں یارب
2025-09-20 16:25:00
157
Maryam Khan.. :
allhamdulillah done bhai
2025-09-20 18:06:46
8
Mehrab 🗽 :
خافط صاحب شکریہ آپ نے سب کو اسلام کی طرف راغب کر لیا اللہ تعالٰی جزا دے آمینhahaha
2025-09-20 16:49:16
32
*عشــــــــقِ عــــــــمران ♥️ :
*ماشاءاللہ پورا پاکستان اذان سے گونج رہا ہے*🔥
2025-09-20 18:15:30
0
Amino Khani :
الحمدللہ میں نے بھی اذان دے دی ہے اور ساتھ میں یہ دعا بھی کی کہ اے الله تو ھمیں اس ظالم اور جبر حکومت سے پناہ دے
2025-09-20 16:41:52
103
Ali raza mashade :
آمین آمین آمین آمین آمین
2025-09-20 16:26:09
190
Mohammad Sheraz Khan :
2025-09-20 16:52:55
43
🌹dilawar💝 shah🫶 dawar🤲 :
آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین ثم آمین
2025-09-20 16:26:12
86
Rabia Junaid :
Alhumdulilah mission Noor complete
2025-09-20 17:03:15
53
NK Niazi✌️ ھاتھی خیل :
الحمدللہ فیملی کے تمام مرد حضرات نے مشن نور میں حصہ لیا ✌
2025-09-20 17:17:41
23
Anas Malik :
allahmdullilah mission noor completed
2025-09-20 16:33:32
120
Altaf Khan Tanoli :
2025-09-20 18:13:12
1
قیصر خان سرگودھے آلہ💥 :
میں نے بھی عمرآن خان سے وعدہ کیاتھا میں آزان دوں گا میں دعا کرو، گا میں نے وعدہ پورا کیا الحمدالللہ
2025-09-20 16:13:48
61
Tanveer khan :
amern
2025-09-20 16:40:28
17
🤍🖤𝓗𝓪𝓫𝓲𝓫 𝓚𝓱𝓪𝓷🖤🤍 :
mash allah🥰
2025-09-20 16:08:29
40
qasimkhan :
Allah mung d azan d barkata d de zalimano na halas ki Ameen 🥰