@moeeihtet45: #အချစ်တခုအတွက်နဲ့တော့အချိန်ကုန်ခံပြီးခံစားမနေတော့ဘူး#အလုပ်တွေကြိုးစားရင်#ဧရာဝတီတိုင်းသူလေး #creatorsearchinsights

🌸   နန်းပြ့ည်ထက်  🦋
🌸 နန်းပြ့ည်ထက် 🦋
Open In TikTok:
Region: MM
Saturday 20 September 2025 23:07:46 GMT
302
97
2
6

Music

Download

Comments

To see more videos from user @moeeihtet45, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صبر کرتے رہے ہم عمر بھر خاموشی سے اور دل پوچھتا رہا، ملا کیا اس کوشش سے کبھی کبھی انسان ساری رات جاگ کر صرف یہی سوچتا رہتا ہے کہ آخر صبر کی بھی کوئی حد ہوتی ہے؟ جن چیزوں کے لیے ہم خاموشی سے دعائیں کرتے ہیں، جن خواہشوں کو دل میں چھپا کر رکھتے ہیں، اور جن خوابوں کے لیے خود کو ہر روز سمجھاتے ہیں، اگر وہ سب صبر کے بعد بھی نہ ملیں تو انسان کیا کرے؟ کیا ہر ادھوری خواہش کو نصیب سمجھ کر بھلا دینا چاہیے؟ کیا ہر درد کو خاموشی سے سہہ لینا ہی صبر ہے؟ کچھ انتظار ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو اندر سے بدل دیتے ہیں، کچھ دعائیں ایسی ہوتی ہیں جن کا جواب ملنے سے پہلے ہی آنکھیں تھک جاتی ہیں، اور کچھ امیدیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں چھوڑنے کا حوصلہ بھی نہیں ہوتا۔ شاید صبر کا سب سے مشکل مرحلہ وہی ہوتا ہے جب دل تھک جائے، آنکھیں نم ہوں، دعائیں لبوں پر ہوں، مگر منزل کا کوئی نشان دکھائی نہ دے۔ پھر بھی انسان امید کا دامن نہیں چھوڑتا، کیونکہ کبھی کبھی زندگی کا سب سے خوبصورت جواب دیر سے ملتا ہے

About