اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے خیر و عافیت سے پہنچائے منزل تک
2025-09-23 05:43:10
62
Haider Ali Gujjar 😎💫 :
Allah ap ko apni hefzo Aman my rekhy Ameen sumameen in the 🙏🙏🙏
2025-10-01 06:06:06
0
👑👑Hyderabad King 👑👑 :
@🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸 اللّٰہ پاک اپنے حفظ و امان میں بخیروآفیت اپنی منزلِ مقصود تک پہچائے🤲🤲🤲🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸رکھے
2025-09-23 04:29:56
22
Raheela Abid :
❤ اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو کامیاب فرما ۓ ❤
نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں ❤
2025-09-29 06:42:12
6
Hania butt :
🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸 اللّٰہ پاک اپنے حفظ و امان میں بخیروآفیت اپنی منزلِ مقصود تک پہچائے🤲🤲🤲🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸ھماری دعائیں آپ کے ساتھ ھیں
2025-09-25 06:26:34
19
basit_Tanoli910 :
اے موسی کو پانی میں
راستہ دینے والے رب
قافلہ استقامت
گلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت فرما
2025-09-25 18:28:26
6
Saima Farah :
اللہ ہو اکبر
2025-10-01 06:55:20
0
binish792 :
اے اللہ! جو قافلہ اہلِ فلسطین کی مدد اور انصاف کی آواز بلند کرنے کے لیے نکلا ہے، ان کے سفر کو خیر و برکت والا بنا دے۔
اے رب! انہیں اپنی امان میں رکھ، ہر مشکل اور رکاوٹ کو آسان فرما، اور ان کی نیتوں کو قبول کر۔
اے اللہ! انہیں کامیاب واپسی عطا کر اور ان کی کاوشوں کو مظلوموں کے لیے روشنی اور سہارا بنا۔
یا رب! ان کے دلوں کو مضبوط کر، قدموں کو ثابت رکھ، اور ان کے ذریعے حق کو بلند اور باطل کو پست فرما۔
اللهم آمین 🤲✨
2025-09-25 02:53:41
8
Zahid Khan :
الللہ پاک منزل مقصود . پر پہچاۓ ان مجاہد کے قافلوں کو یا 🌹الللہ ساتھ ساتھ رہنأ اس قافلۓ کے بھوکوں کو کھانا دینے جا رہے ھیں میرا پروردگار تیرے حکم سے 🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫🇧🇫💕💕💕💕💕💕💔💔💔💔💔💔💔❣️❣️❣️❣
2025-09-30 15:50:23
0
binty hawa :
😭😭😭😭 Allah g sab ki hifazt furma ya Allah g Gaza k logoun ki b hefazt furmay kushyan muqdar KR dain unki
2025-09-23 03:55:49
7
Hameed Raza430 :
یا اللہ سبحانہ وتعالیٰ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین یارب العالمین 😭😭😭
2025-09-22 17:56:01
32
Talha Khan :
Ameen
2025-09-30 10:11:18
0
Suleman ali :
free free palastin
2025-09-30 02:43:46
0
haji asgar :
2025-09-29 09:04:07
1
Tariq Mehmood :
فری فری فلسطین
2025-09-22 19:24:34
4
Afzal :
Ya Allah in ki hifazat farma
2025-09-22 16:46:56
3
user1305282845006 :
اللہ آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین