@shirelzimmerman: באינסטגרם: nightdress_byshirela🤍

Shirel💌
Shirel💌
Open In TikTok:
Region: IL
Sunday 21 September 2025 10:57:13 GMT
9487
163
1
9

Music

Download

Comments

raquel.zimmerman
ראקל צימרמן :
את מדגמנת הכי טוב את השמלות המיוחדות💞💞💞💞💞💞💞💞💞
2025-09-21 19:44:40
0
To see more videos from user @shirelzimmerman, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‏اعلانِ استعفیٰ میں، محمد ادریس، آج 10 جولائی 2026 کو بلوچستان کانسٹیبلری کے سپیشل پروٹیکشن یونٹ (SPU) کمانڈو ونگ، کوئٹہ سے اپنے استعفے کا اعلان کرتا ہوں۔ یہ فیصلہ میں نے مکمل ہوش و حواس میں، اپنی آزاد مرضی اور ذاتی سوچ کے تحت کیا ہے۔ مجھ پر کسی قسم کا دباؤ یا مجبوری نہیں، بلکہ یہ میرے مستقبل، میرے نظریات، میرے کیریئر اور میرے طرزِ زندگی سے متعلق ایک ذاتی فیصلہ ہے۔ میرا یقین ہے کہ چند ہزار روپے کی تنخواہ کے بدلے مسلسل خطرات سے بھرپور زندگی گزارنے کے بجائے، محنت و مزدوری کے ذریعے حلال رزق کمانا میرے لیے زیادہ باعزت راستہ ہے۔ اللہ تعالیٰ کی وسیع زمین میں رزق کی کوئی کمی نہیں، اور مجھے اپنے رب پر کامل بھروسہ ہے۔ اپنی ملازمت کے دوران میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ نہ رشوت کا حصہ بنوں اور نہ ہی کسی غریب، مظلوم یا بے بس انسان کے ساتھ ناانصافی یا دل آزاری کروں۔ الحمدللہ، آج میں ایک مطمئن ضمیر کے ساتھ اس ملازمت کو خیر باد کہہ رہا ہوں۔ آج کے بعد میرا بلوچستان کانسٹیبلری اور پولیس فورس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ میں اپنے تمام دوستوں، ساتھیوں اور بزرگوں سے دعا اور نیک تمناؤں کی درخواست کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنے نئے سفر میں کامیابی، عزت اور حلال رزق عطا فرمائے

About