@epby_wg: DCI Islamabad #dciislamabad #e10islamabad #islamabad #pakarmy #pakistan

Explore Pakistan
Explore Pakistan
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 September 2025 11:50:17 GMT
11689
233
10
70

Music

Download

Comments

aligondal78662
Ali Sab 62 :
DCI islamabad
2025-10-14 10:07:00
0
legendsameer867
💔.S. .A. .M.✌️E. .E. .R.💔 :
🥰🥰🥰
2025-09-22 12:00:11
1
yasirpanhwar900
yasirpanhwar900 :
❤️❤️❤
2025-09-22 11:53:58
1
rahman.shak4
Rahman Shak :
💓💓💓
2025-09-22 12:03:41
1
huzaifachap5
huzaifa chap 5💯💯🔥🔥 :
🥰
2025-11-05 17:32:48
1
a............s045
🤍ℋℯ𝓈𝒶𝓃 🇦🇫𝓋𝓁𝓁𝒶ℳ🇧🇪🤍 :
🌸🌸🌸
2026-05-02 13:43:52
0
zaheeralilakho16
ZAHEER ALI LAKHO ❣️🤗🤗 :
♥️♥️♥️
2026-03-22 16:57:25
0
mainlofrhon
Empty.! :
🥰🥰
2026-08-06 08:58:34
0
ranafarooq561
rana :
🥰🥰🥰
2026-07-07 21:33:47
0
shakirzeshankhank
Shakir Zeshan Khattak pakhtun :
ضلع کرک میں او جی ڈی سی ایل کے تحت سکالرشپس کی مبینہ کرپشن اور نوجوانوں کے ساتھ ناانصافی ضلع کرک میں طویل عرصے سے کرپشن ایک سنگین مسئلہ بنی ہوئی ہے، جس کا براہِ راست نقصان ہمارے طلبہ کو پہنچ رہا ہے۔ بالخصوص او جی ڈی سی ایل (OGDCL)، مول کمپنیوں، سی ایس آر (CSR) پروگرامز، اور ضلعی و صوبائی سرکاری افسران کے بعض عناصر پر یہ سنگین الزامات ہیں کہ وہ ضلع کرک کے بچوں کے تعلیمی سکالرشپس کے فنڈز میں خردبرد کر رہے ہیں۔ یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ او جی ڈی سی ایل ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام (IBA کراچی) کے نام پر ضلع کرک کے لیے مختص نشستیں دیگر صوبوں، بالخصوص سندھ اور بلوچستان کو منتقل کی جا رہی ہیں، جبکہ کرک کے اہل اور مستحق طلبہ کو جان بوجھ کر نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ بیکن ہاؤس اور دیگر اداروں کے نام پر اخباری اشتہارات اور خوش نما نعروں کے سوا عملی طور پر کرک کے طلبہ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا۔ او جی ڈی سی ایل کے ایم ڈی سے لے کر سی ایس آر کے ذمہ دار افسران تک اگر اس لوٹ مار اور کرپشن میں ملوث ہیں اور ان کے خلاف کارروائی نہیں ہو رہی تو یہ ریاستی نظامِ احتساب پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اس خاموشی کی وجہ سے عوام میں یہ تاثر جنم لے رہا ہے کہ کرپٹ عناصر کو طاقتور سرپرستی حاصل ہے، جو کہ نہ صرف اداروں بلکہ قومی وقار کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔ ضلع کرک کے نوجوان—چاہے وہ نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی اسلام آباد، آئی بی اے کراچی، یا ملک کے دیگر تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم ہوں—اس ناانصافی کے باعث شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ مزید افسوسناک امر یہ ہے کہ ضلع کرک کے بعض منتخب نمائندگان بھی عوامی مفاد کے بجائے او جی ڈی سی ایل اور دیگر اداروں کے کرپٹ افسران کے ساتھ مل کر کمیشن خوری میں شریک نظر آتے ہیں۔ ہم پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ: او جی ڈی سی ایل کے تمام سی ایس آر اور سکالرشپ پروگرامز کا شفاف فرانزک آڈٹ کرایا جائے ضلع کرک کے لیے مختص تمام سکالرشپس صرف اور صرف مقامی مستحق طلبہ کو دی جائیں ملوث افسران، اہلکاروں اور سہولت کاروں کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اگر بروقت اور منصفانہ کارروائی نہ کی گئی تو ضلع کرک کے نوجوانوں میں پائی جانے والی بے چینی ایک منظم عوامی تحریک کی شکل اختیار کر سکتی ہے۔ یہ تحریک کسی ادارے کے خلاف نہیں بلکہ کرپشن، ناانصافی اور طلبہ کے مستقبل سے کھیلنے والوں کے خلاف ہے۔ ریاست سے اپیل ہے کہ حالات کو بگڑنے سے پہلے او جی ڈی سی ایل اور دیگر ذمہ دار اداروں کا سخت احتساب کیا جائے، تاکہ کرک کے نوجوانوں کو ان کا جائز حق مل سکے۔
2026-01-06 08:27:48
0
To see more videos from user @epby_wg, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About