@pehla_ishq:

ᥫ᭡❥ بِلّــــی 🐈‍⬛❥࿐ᥫ᭡
ᥫ᭡❥ بِلّــــی 🐈‍⬛❥࿐ᥫ᭡
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 22 September 2025 18:22:38 GMT
155254
13199
135
1795

Music

Download

Comments

tafu.raja
perfumer :
عورت کی محبت کا مزہ صرف وہ مرد لے سکتا ہے جس کو عورت خود چاہتی ہو🔥 اور یہ حقیقت ہے
2025-09-23 11:41:11
9
awarapan404
🔥👈گمنام👉🔥 :
ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو ہم تمام عمر محبت کے خلاف لکھیں گے ..🖤
2025-09-23 10:47:14
7
arshidali426
ArshidJutt 03099250637 :
Allah pak ka shokr h hume ab orat ki mohbat se nafrat ho kyi h. ab very happy Life.
2025-09-24 08:20:29
1
rizwan_saeed0092
🇮🇹Rizwan_Sandhu🇵🇰0092 :
کسی کے ساتھ جڑنے میں جلدی نہ کریں۔ ان میں سے اکثر لوگ راہگیر ہوتے ہیں۔ ✍🏻💯🖤🖤
2025-09-23 07:56:33
8
ifftikarahmad1234
ifftikarahmad :
مجھے بھی
2025-09-23 09:08:58
6
baig.paris
BAiG paris :
ہنجوں بن کے اکھیاں وچوں وہہہ نہ جاویں ویکھیں کدھرے ساڈے دلوں لہہ نہ جاویں پھٹ لفظاں دے عمراں ساری کھلے رہندے سجناں کجھ وی سانوں انج دا کہہ نہ جاویں
2025-09-23 07:11:23
5
rana_ali_afc
💔 Ali 💔 :
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ پاک نیک خواہشات پر کن فرمائے اللہ پاک نظر بد اور شیطان سے اپنی پناہ میں رکھے اللہ پاک صحت خوشیوں بھری لمبی عمر عطا کرے اللہ پاک کوئی غم نا دےاللہ پاک روزی رزق میں برکتیں عطا فرمائےاللہ پاک خوشیوں صحت محبت میں برکت دے آمین 🌹 🤲💐🤲🌹
2025-09-23 05:59:43
7
zohaibqureshi283
zohaib Qureshi :
رات گہری ہو چکی تھی۔ خاموشی کے پردے میں وہ تنہا بیٹھا تھا۔ سامنے صرف ایک پرانی دیوار جس پر وقت کے زخم جیسے لکھی ہوئی یادیں۔ وہ آہستہ سے بولا۔! "تم نے کونسا بجر سہا۔۔۔ تم کیا جانو، کوئی کیوں تنہا دیوار سے باتیں کرتا ہے"۔ اس کی آنکھوں میں نمی تھی، دل میں وہ یادیں تھیں جو وقت بھی نہ مٹا سکا۔ دیوار کے سائے میں وہ چہرہ یاد آتا، جسے چھوڑ کر وہ گیا تھا، یا شاید جس نے چھوڑ دیا تھا۔ اس نے دل ہی دل میں کہا: لوگ کہتے ہیں وقت سب دکھ بھلا دیتا ہے، پر وقت نے میرا دکھ اور گہرا کر دیا۔ دیوار سے باتیں اس لیے کرتا ہوں کہ انسانوں نے سننا چھوڑ دیا ہے۔ ہوا کے جھونکے نے اس کی سسکیوں کو اور مدهم کر دیا۔ چاندنی جیسے اس کی آنکھوں کا آنسو بن گئی۔ وہ دیوار سے لپٹ گیا، جیسے کسی پرانے دوست سے، اور دھڑکتے دل کے ساتھ کہا: "تم کیا جانو۔۔۔ جدائی کتنی گہری ہوتی ہے، "تم کیا جانو۔۔۔ تنہائی کتنی بڑی سزا ہے۔ دیوار خاموش رہی، پر اس کی خاموشی میں بھی ایک جواب تھا- وہی جواب جو ہر عاشق کو ملتا ہے صرف خاموشی۔۔۔!!!
2025-09-23 04:19:40
5
meerub142
meerub 💕shaikh :
tm sy ml kr na mlna Khuda ki kasm ye bht bri saza h 😢😢😢😢
2025-09-23 18:11:33
2
maliknaeemaslam94
Naeem Aslam :
کبھی تو مُیّسر ہو جیسے میں چاہتا ہُوں...!! کبھی تو مَان رکھ لِیا کرو میری ضِد کا ہی...🙂🖤
2025-09-23 16:04:08
4
ihsanaliabro7
Ihsan ALi Abro :
Beautiful and KiLLeR Eyes 👀
2025-09-23 11:10:10
3
kashifkhan2.2
__⃝Kaشhiii :
:اے ڈھلتی رات کے تھکے لمحوں۔! "اس تک میرا پیغام پہنچا دینا، کہ کوئی اپنے درد۔۔۔ اپنی نیند۔۔۔ اپنی دعا۔۔۔ سب اس کے نام کر چکا ہے۔ کہ کوئی بیمار ہے، کہ کوئی ہے جو نیند قربان کر کے اس کی یادوں کو جگا رہا ہے۔ اسے کہنا۔! کوئی بیمار ہے اور اب بھی تمہیں یاد کر رہا ہے"۔۔۔!😔
2025-09-23 13:54:42
2
rizwankhan00553
H۔Rizوَaنْ 💯 :
wallah
2025-09-22 18:25:47
3
aniqa533
JAAN ❤️ :
میں تجھ کو کتنا چاہتا ہوں یہ کہنا غیر ضروری ہے سلیم احمد
2025-09-22 18:34:43
8
royal_girl507
🌻♡~.sunflower.♡~🌻 :
😭😭bilkul
2025-09-23 14:00:20
2
amir.haider.mughal
Adil g :
2025-09-23 15:00:53
1
sadalog629
zidiii :
hmmm
2025-09-23 03:13:31
6
m.wahab659
Abdulwahabnawaz Abdulwahab :
ye saza ni bht badqismati h
2025-09-23 08:10:04
2
asifali_19_89
👑ASIF ALI 1989👑 :
👁️🚶🏻‍♂️💃👁️💃💃💃🥿jaan
2025-09-22 20:42:15
2
imranboota999
imranboota999 :
ماشاء اللہ ماشاء اللہ 🥰🥰🥰🥰
2025-09-23 00:49:50
2
butt_204_butt
Zafali :
haaayyy bilkul
2025-09-23 02:06:59
2
myaseen_official
Muhammad Yaseen Shaikh :
اے ڈھلتی رات کے تھکے لمحوں۔! "اس تک میرا پیغام پہنچا دینا، کہ کوئی اپنے درد۔۔۔ اپنی نیند۔۔۔ اپنی دعا۔۔۔ سب اس کے نام کر چکا ہے۔ کہ کوئی بیمار ہے، کہ کوئی ہے جو نیند قربان کر کے اس کی یادوں کو جگا رہا ہے۔ اسے کہنا۔! کوئی بیمار ہے اور اب بھی تمہیں یاد کر رہا ہے"۔۔۔!😔
2025-09-22 20:46:22
3
habibmaher0035
نواب......🍁🇸🇦 :
WAllah 🖤🖤🖤
2025-09-22 23:26:51
2
muhammad.ullah537
💖K🌹K🌹zaadi☺️ :
hyeee 💔💔
2025-09-23 20:19:37
0
baig.paris
BAiG paris :
HEART TOUCHING 🔥🔥💔💔
2025-09-23 07:09:41
2
To see more videos from user @pehla_ishq, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About