ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن ڈیرہ غازی خان ضلع راجن پور بگٹی تحصیل روجھان مزاری یہ سب ٹرائبل ایریا ہے اور اس میں بلوچ بلوچی زبان بھی بولتے ہیں اور سرائیکی زبان بھی بولتے ہیں ان علاقوں میں جب سے بلوچ قبیلوں نے سرائیکی زبان بولنا شروع کر دیا ہے تب سے غیر بلوچ سرائیکیوں نے سرائیکی صوبے کی اواز اٹھانا شروع کر دی ہے اس سے پہلے نہ انہیں کوئی جانتا تھا اور نہ ان کی کوئی پہچان تھی اور نہ ہی سرائیکی صوبے کا خواب ۔ ہم بلوچوں نے ان علاقوں کو فتح کیا جنگ کے ذریعے ہندوؤں سے راجاؤں سے ۔ اور یہاں پر بلوچ ٹرائبل کی طاقت مضبوط ہے اور ہمارے سردار سیاست بھی کرتے ہیں اور حکومت بھی ہمارے سرداران کی حکمت عملی یا سیاست دانی کہیں ان غیر بلوچ سرائیکیوں کا ووٹ حاصل کرنے کے لیے انہیں سرائیکی صوبے کا ٹیکہ لگا رکھا ہے بھول جائیں یہ سرائیکی صوبے کو ۔ لیکن ہم بلوچ سرائیکی بولیں یا پشتو بولیں یا اردو بولیں یا بلوچی بولیں ہم اپنی زمین کا سودا نہیں کریں گے یہ بلوچستان کا ایریا ہے اب ہم اس کو پنجاب کا حصہ نہیں رہنے دیں گے اور سرائیکی صوبے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا یہ ٹرائبل ایریا ہے اور یہ بلوچستان کی سرزمین ہے ان شاء اللّٰه تعالیٰ
2025-09-25 05:42:20
10
Gul hassan👑❤️ :
im sindhi
2025-09-26 07:06:44
7
JAM HASNAIN :
saraiki jeo✌✌✌✌
2025-09-30 15:22:30
5
Ahsan Lashari :
Alhamdulillah I am BALOUCH 🥰🥰🥰
2025-09-28 04:23:09
5
😎 شیراز رند بلوچ 👑 :
jeo saraiki brand ✌️😎🥰
2025-09-23 11:52:40
7
▄︻デS̷a̷j̷j̷a̷d̷══━一 :
Baloch saraiki ak ha
2025-09-23 07:26:22
10
Mian Furkan :
❤❤❤سرائیکی ❤❤❤
2025-09-25 06:28:03
14
KASHIF BALOCH :
سرائیکی بلوچ واقعی ماما😎
2025-09-25 10:15:27
7
🎭ع :
hum saraiki Baloch hi hn broo🥰🥰🥰
2025-09-25 06:48:44
8
👀MD BALOCH ᥫ᭡𓆪 :
Proud to be saraiki geo 3 bhai aur teeno tabhai ⚔️☠️🚩
2025-09-23 06:15:04
8
ismail king 302😈🔥 :
geo saraiki
2025-09-23 16:02:39
5
(☝)☞ یا حسین 🚩 :
سرائیکی برینڈ 🦁🦁🦁
2025-09-25 12:07:29
5
꧁♛ 𝑲𝑨𝑺𝑯𝑰𝑭 ♛꧂ :
jeo saraiki patahn baloch♥️♥️🥰🥰
2025-09-23 11:08:15
5
Ansar Bhatti👑 :
sarike,👑👑
2025-09-24 18:46:35
5
its wali akhwan🌹🚭❤️ :
jeo Pathan 💕👍🥰
2025-09-25 08:17:33
9
𝘼ن𝙖𝙨 𝗷𝗮𝗳𝗳𝗮𝗿🫀 :
Only Pathan is best 😎
2025-09-23 03:49:18
7
shabananadir :
Baloch or sariki 😎
2026-02-25 16:23:24
2
To see more videos from user @saraikistan42, please go to the Tikwm
homepage.