آج پاکستان کا سب سے بڑا دشمن کوئی بیرونی طاقت نہیں بلکہ اندر کے وہ غدار جرنیل ہیں جنہیں ہم اسٹبلشمنٹ کے نام سے جانتے ہیں، انہی غداروں نے اس ملک کی عوام کو ٹکڑوں میں تقسیم کیا ہے، کبھی پارٹیوں کے نام پر، کبھی صوبوں کے نام پر، کبھی زبان اور نسل کے نام پر، نتیجہ یہ نکلا کہ پورا ملک آج آگ اور بارود کے لپیٹ میں ہے، قوم کی بیداری، اگر ہم پاکستانی عوام ایک قوم بن جائیں، تو اس جعلی فارم 47 کی حکومت اور اسٹبلشمنٹ کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا کوئی مشکل کام نہیں، پھر نہ دہشتگردی ہوگی، نہ ملک میں دھماکے، نہ یہ لٹیری سیاست باقی رہے گی، مگر بدقسمتی یہ ہے کہ ہماری سیاسی پارٹیاں اپنے اپنے مفادات کے لئے انہی غداروں کے قدموں میں بیٹھ جاتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ عوام کی قربانیاں ضائع ہو جاتی ہیں اور ملک غلامی کی زنجیروں میں جکڑا رہتا ہے، عمران خان کی قید اور حقیقت
آج اگر عظیم لیڈر عمران خان جیل میں قید ہیں، تو یہ عوام کی تقسیم اور خاموشی کی وجہ سے ہے، اگر قوم ایک ہو جائے تو ان کی رہائی چند منٹوں کی بات ہے، یاد رکھیں! آج عمران خان جیل میں ہیں، کل یہی وقت باقی پارٹیوں کے سربراہان پر بھی آسکتا ہے، کیونکہ اسٹبلشمنٹ کسی کی سگی نہیں، وہ صرف اپنے مفادات کے لئے سب کو استعمال کرتے ہیں اور جب مقصد پورا ہو جائے تو بےرحمی سے پھینک دیتے ہیں، اپنی پارٹیوں، مسلکوں اور ذاتی مفادات سے اوپر اٹھو، اصل دشمن کو پہچانو جو عوام کو تقسیم کرکے کھیل کھیل رہا ہے، ایک ملت اور ایک قوم کی طرح متحد ہو جاؤ، یاد رکھو! اگر قوم ایک ہو گئی تو کوئی طاقت نہ غدار جرنیلوں کو بچا سکتی ہے، نہ جعلی حکومت کو، اور تب یہ ملک حقیقی آزادی کی طرف بڑھے گا،⚡ طاقت عوام میں ہے، شرط یہ ہے کہ اتحاد ہوں، 👊 یہ تقسیم ہی ہے جس کی وجہ سے آج پورا ملک آگ اور بارود میں جل رہا ہے، 👊 یہ تقسیم ہی ہے جس کی وجہ سے دہشتگردی اور دھماکوں کا بازار گرم ہے، 👊 یہ تقسیم ہی ہے جس کی وجہ سے ہمارا عظیم لیڈر عمران خان آج جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے، آج عمران خان قید ہیں، کل تمہارے لیڈرز بھی قید ہونگے، اسٹبلشمنٹ کسی کی سگی نہیں، وہ صرف اپنے مفادات کے لئے سب کو استعمال کرہی ہے ، اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرو، تاکہ دشمن لرزنے لگے، غدار جرنیلوں اور جعلی فارم 47 کی حکومت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکو، عمران خان کی رہائی اور پاکستان کی آزادی کے لئے ایک آواز بنو، طاقت ٹینکوں اور توپوں میں نہیں، طاقت بندوق اور گولی میں نہیں، طاقت صرف اور صرف عوام کے اتحاد میں ہے، اگر ہم ایک قوم بن جائیں تو کوئی اسٹبلشمنٹ، کوئی غدار جنرل اور کوئی جعلی حکومت ہمیں غلام نہیں بنا سکتی۔
2025-09-23 12:38:14
3
habiburrahman15103 :
😭😭😭😭😭🤲🤲🤲Allah pak de obahe ameen suma ameen
2025-09-23 09:08:39
1
saidwazir536 :
اللہ پاک شہیدوں کی درجات بلند فرما جنت الفردوس میں اعلی مقا م عطا فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے اس درد ناک سانحہ پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا آفسوس کرتے ہے اوراس کی پرزور مزمت کرتے ہے اس دکھ وغم ہم تمام پاکستانی برابر کے شریک ہے😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-09-23 15:02:04
2
Ihsan Ullah :
Allaho Akbar
2025-09-23 07:34:30
1
panah :
😭😭😭
2025-09-23 14:53:23
0
Kaka Jan :
😭😭😭
2025-09-23 14:16:08
0
⎯͢⎯⃝🩷️Mr Æbdûl ≛⃝🕊⎯͢⎯⃝💙 :
♥️♥️♥
2025-09-23 09:09:13
0
Ayub Khan :
🥰🥰🥰
2025-09-23 07:48:29
0
USMAN :
😭😭😭😭😭
2025-09-23 07:37:07
0
mahal 143 :
🥺😢😭
2025-09-23 07:29:31
0
I.K.TIGER🇵🇰🇹🇷🇦🇿 :
😭😭😭
2025-09-23 06:59:17
0
I.K.TIGER🇵🇰🇹🇷🇦🇿 :
💔💔💔
2025-09-23 06:59:15
0
Muhammad Afsar :
😭😭😭
2025-09-23 06:58:31
0
Wk @Wasim Khan Khan is back in :
😢😢😢
2025-09-23 06:57:34
0
sher baaz mazari :
😂😂😂
2025-09-23 09:36:01
0
user188652868368 :
😂😂😂
2025-09-23 15:14:00
0
Razwan Khan :
😂😂😂
2025-09-23 20:43:10
0
To see more videos from user @palestineofficial10, please go to the Tikwm
homepage.