@.4048666:

🤘🤘يوسف العبسي 404🤟🤟
🤘🤘يوسف العبسي 404🤟🤟
Open In TikTok:
Region: EG
Tuesday 23 September 2025 08:02:27 GMT
12
4
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @.4048666, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے تو کبھی تم پر پہرے نہیں بٹھائے تھے، صرف تمہاری فکر کی تھی۔ میرا دل چاہتا تھا کہ مجھے معلوم رہے تم کہاں ہو، کیسے ہو، کس حال میں ہو، کیونکہ تم میری دنیا تھے۔ اگر تمہیں میری فکر قید لگی، تو شاید تم نے محبت کو کبھی اس نظر سے دیکھا ہی نہیں۔ محبت پابندی نہیں ہوتی، محبت تو وہ دعا ہے جو انسان ہر سانس کے ساتھ دوسرے کے لیے مانگتا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ تم کن باتوں کی بنیاد پر یہ کہہ دیتے ہو کہ میں تمہیں کبھی سمجھ ہی نہ سکی۔ میں نے تو پوری کوشش کی تھی تمہیں لفظوں سے نہیں، احساس سے پڑھنے کی۔ میں تمہیں ادھورا نہیں، مکمل جاننا چاہتی تھی۔ تمہاری خوشیوں سے لے کر تمہارے زخموں تک، ہر چیز کو اپنا سمجھا تھا۔  تم جانتے تھے کہ میری نظر، میری دعا، میری محبت، سب صرف تمہارے لیے تھیں۔ میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں جن کا دل ایک شخص سے بھر جائے تو وہ کسی اور کی تلاش میں نکل پڑیں۔ میری وفا کا مرکز صرف تم تھےـ اسی لیے جب آج تم یہ کہتے ہو کہ میں تمہیں سمجھ نہ سکی، تو یہ جملہ میرے دل کو ہر بار پہلے سے زیادہ توڑ دیتا ہے۔ کیونکہ محبت میں ہار جانا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا، جتنا اس شخص کی نظروں میں غلط ثابت ہو جانا ہوتا ہے، جسے سمجھنے میں انسان نے اپنی زندگی کے احساس لگا دیے ہوں۔ 💔 #fyp #goviral #urdupoetry #unfreezemyacount #sad

About