میری میت اُٹھے گی جب گھر سے
تب اداسی بھی غم منائے گی🔥
2025-09-23 18:06:45
11
Big Eyes brown Eyes...🍁...... :
دل اے منصب نے کہا ہے سزا دی جائے
آپ سے پیار کی ہر بات بھلا دی جائے
بے وفاؤں سے بچھڑ کر جو پلٹ کر دیکھے
آگ اس شخص کی آنکھوں کو لگا دی جائے
............................💦🍁💫🌿............
2025-09-23 13:10:11
20
syco girl :
اتنی بیزار ہیں آ نکھیں کہ خدا جانتا ہے
ہم کو اب خواب تمہارے بھی نہیں آئینگے
ایسے چھوڑے گے تیرا شہر کہ اس کی طرف
گردش وقت کے مارے بھی نہیں آئینگے
2025-09-23 12:25:25
72
Ali مہر🌹 :
انسان کو ان شہروں میں دوبارہ نہیں جانا چاہیے جہاں اس سے محبت کی گئی ہو، جہاں اُس نے وقت گزارا ہو، جہاں اس پر مختلف کیفیات گزری ہوں
کیونکہ وہاں کے لوگ بدل چکے ہوتے ہیں، جا چکے ہوتے ہیں، نئی عمارتیں تعمیر ہو چکی ہوتی ہیں، شہر پہلے جیسے نہیں رہتے یہ بہت بڑی حماقت ہوتی ہے کہ انسان خوشی کی تلاش میں انہی جگہوں پر دوبارہ جائے
مستنصر حسین تارڑ
2025-09-24 03:13:13
20
♛☾ ""Zuhaina dArK SouL""🌸♛ :
گردشِ وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے 💔
2025-09-23 15:48:56
11
jiaa🫀 :
hyeeeee 🥺🥰😊
2025-09-24 07:29:10
8
𝓜𝓻𝓼 𝓙𝓪𝓷 𝓢𝓱𝓪𝓱 🌜 :
* چیخ کر مت بتائیے کہ آپ موجود ہیں۔ آپ کو چاہنے والے اندھیرے میں بھی آپکو دیکھ لیں گے۔🥀❤️🩹💔
2025-11-07 03:18:30
3
🚩💸 :
what is meant by "Gardish e Waqt"?🤌🏻🙃
2025-09-28 03:58:43
3
zidi queen :
heey lines😭😭😭😭😭
2025-09-23 14:14:07
4
rana jalal jani :
آپ آرزو کی شکل میں___کتنے قریب ہیں،
ہم جستجو میں آپ کی____بھٹکے کہاں کہاں.
مصور فیروز پوری
2025-09-23 18:53:16
7
AQSA AMMAD :
bht khoooob 💕
2025-09-23 09:17:32
5
Rehمan :
music name plz?
2025-09-30 17:54:58
3
JUNAID BUTT 💖♥️ :
💯👌💖💯wah
2025-09-26 20:51:12
1
Shahzad Sangha🇵🇰❤️🇦🇪 :
Wah Kamal
2025-09-23 20:27:29
3
Liaqat Ali Gumaan urdu poet :
گھر سے نکلے تھے حوصلہ کر کے
لوٹ آئے خدا خدا کر کے
2025-09-23 16:52:44
11
razwan :
good
2025-09-25 16:16:31
2
bushi 👸🏻 :
"میرے ہر خوبصورت لہمے کی کمی ہو تم"👀❤
2025-09-26 18:12:33
3
Raees Ali Abbasi adv :
واہ عمدہ
2025-09-24 17:22:12
2
RaYan Ali :
ہائے کیا کہنے
بہت خوب
2025-09-23 18:57:54
3
ꪑαʝίᗪ :
haye 🖤
2025-09-23 13:59:52
3
Muhmmad imran :
bhae save option b diya kryn ❤
2025-09-23 13:52:40
3
ا ر با ب :
اتنی بے زار ہیں آنکھیں کہ خدا جانتا ہے
ہم کو اب خواب بھی تمھارے نہیں آئیں گے
ایسے چھوڑیں گے تیرا شہر کہ ہم اس کی طرف
گردش وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے
2025-09-24 14:42:21
2
Mubeen Mahar :
hyyyyyyy yrrrr😩😩😩
2025-09-23 15:06:37
3
imransh900 :
Kamal ka Lehjaa ❤
2025-09-24 05:23:58
2
💫non existing 😊 :
in sha Allah
2025-09-27 19:09:09
1
To see more videos from user @reality_lines0038, please go to the Tikwm
homepage.