*ماں*
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
حسنِ سلوک کی سب سے زیادہ حقدار تمہاری ماں ہے۔❤️💯
*صحیح بخاری: 5971**🌸صَـــــلَّى اللّٰهُعَلَيْـــــهِ وَاٰلِهِ وَسَـــــلَّم🌸*
*🌸صَـــــلَّى اللّٰهُعَلَيْـــــهِ وَاٰلِهِ وَسَـــــلَّم🌸*
ہمارے نبی صل اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
"جنت میں سب سے پہلے میرے ساتھ میری امت کے غریب لوگ داخل ہونگے"
غریبوں خوش ہو جاؤ قیامت میں اور جنت میں تمہیں اپنے نبی کا ساتھ ملنے والا ہے🥰🥰