@khawajamehranlive: یہ لوگ اپنی جوانیاں ہمارے بنیادی حقوق کے لیے صرف کر رہے ہیں کشمیر کے لوگو ذیادہ سے ذیادہ اس پرامن تحریک کا ساتھ دو #Dadyal #29september2025 #azadkashmir #میرپوراذادکشمیر #dadyal_ak🇵🇰🇬🇧 #dadyal_ak #dadyal_ak #mirpur_ajk #birminghamcity #kotli #ڈڈیال_آزادکشمیر #pakistandiaries🇵🇰

Khawaja Mehran Live
Khawaja Mehran Live
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 23 September 2025 15:38:39 GMT
993288
141500
4632
940

Music

Download

Comments

ayeshy385
A_x1 :
ہم پاکستانی ہیں،لیکن آپکی حمایت کرتے ہیں،کیوں کے مسلمان دنیا کے جس کونے میں بھی ہوں،سب ایک ہیں،اور دعا ہے،اللہ پاک سب کی مشکلات کو دور فرمائیں،،
2025-09-24 10:04:02
266
sardarghafoor731
sardarghafoor731 :
فرزند ڈڈیال نہیں فرزند کشمیر ہے کشمیر کی آن ہے کشمیر کی جان ہے کشمیر کا مان ہے کشمیر کا مہران ہے
2025-09-23 22:11:40
77
jahanzeb547jutt
چوہدری جہانزیب جٹ :
پاکستان کو چاھئے کہ کم از کم ایک ماہ پاکستان کی طرف سے مکمل روڈ بند کر دینے چاہئیں کوئی چیز کشمیر میں جاے نہ آ ے پھر تماشا دیکھیں
2025-09-30 09:57:09
24
mango.man0188
Mango Man :
پنجاب میں یہ پولیس اور فوج عورتوں پر تشدد کرکے سمجھتے ہیں ہم بہادر ہیں لیکن جب کشمیر میں اصل مردوں سے سامنا ہوا تو وردیاں چھوڑ بھاگ نکلے پنجاب کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کی ساری دعائیں کشمیری بھائیوں کے لیے ٹھنڈ پڑ گئی ہے جو درگت بنائی ہے کشمیری بھائیوں نے ان بڈی بدمعاشوں کی
2025-10-03 21:48:38
56
mohammed_mehrban
mohammed_mehrban :
جب بھی مورخ تاریخ لکھے گا جب میرے وطن میں لیڈر شیپ کا کال پڑھ جب AC اور ڈیسی کی بدمعاشی اپنے عروج پر تھی اُس وقت اللہ کے حکم سے میری دھرتی میں چند دلیر بیٹے سامنے آے جنہوں نے تاریخ بدل دی مظلوموں اور بے آوازوں کی آواز بنے جیو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی AJK🥰❤️🤲کے ممبروں ہماری دعاویں مکمل سپوٹ اپکے ساتھ ہے ہم اپکے ساتھ ہیں آواز دو ہم ایک ہیں✊🤲
2025-09-23 21:28:36
35
ahsansuleman7
Ahsan 🥰❤️❤️🔥💯 :
Geo bahi
2025-09-23 15:53:21
6
sardarusman429
Usman Kashmiri :
Masha allah ❤❤👍
2025-09-23 18:09:03
5
kamranjarral009
❤⚘Faan Jarral کشمیری395💪 :
Our heroes🥰
2025-09-24 08:17:24
6
m_xoxo.01
Ⓜ️🚩 :
بات جب اتحاد کی آئے گی تو مثال میرے کشمیر کی دی جائے گی❤
2025-10-05 11:47:46
19
ashfaq.malik0367
MALIK :
اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے ❤
2025-09-24 06:05:07
5
00_uzair_00
꧁Uzair꧂ :
بہت شکریہ سر آپ نےہم غریبوں کے لیے آٹے سے لے کر بجلی تک ہر چیز سستی کروائی۔ آپ نے غیر ریاستی کرپشن کرنے والے وزراء کو نکالا۔ آپ نے جن 40 مطالبات کے لیے انتی جہدوجہد کی وہ سب ہم کشمیریوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں الحمدللہ ہمارے کشمیر کو کسی لالچ کے بغیر عوام کے حق کے لیے لڑنے والے نڈر رہنما ملے۔
2025-10-06 15:10:57
5
jkgbl1
JkGBL🍁 :
حکمرانوں تم اس نوجوان کی جوتی کی خاق سے بھی سے کم ہو گے ہو ہمارے لیے
2025-09-25 23:43:52
10
usmn_90
عُثمان جہانگیر🍁 :
سہولت کاروں دیکھ لو؟
2025-10-06 03:46:17
9
itx_pasha35
➳ @mudassarpasha ✨ :
شہزادہ ویر
2025-09-23 17:19:27
7
paharilog2
🚩kashmiri girl 🍁🦋 :
Our herO ✨💗
2025-09-24 02:00:03
16
dangerous.boy873
Ch Nazir Ijaz :
اللہ تعالی خواجہ مہران صاحب کو ازاد کشمیر کا وزیراعظم بنائے امین ثم امین
2025-10-05 15:07:35
5
umarun
UmAr UN :
big respect brother ❤
2025-09-24 07:20:56
6
talha90_0
Muhammad Talha :
Allah paak slamt rkhy
2025-09-23 16:14:36
7
zohaib.arzoo
Źօℏǟǐ𝑏*॰¨̮ ♡➳Arzoo♡¯ツکشمیری :
❤❤️♥️❤❤️:شہزادہ کشمیر۔ اللّٰہ پاک سلامت رکھے ❤❤❤
2025-09-23 21:20:34
10
kashmirisardar7222
SaRDaR WaQaS NaZaKaT :
Leader ✌️❤️❤️❤
2025-09-23 15:53:03
10
jbeautifull222
Beautiful🍁 :
خواجہ مہران ایڈووکیٹ صاحب اللہ پاک سلامت رکھے آمین
2025-09-23 22:26:42
16
alibhai.802
،بد نصیب بیٹی :
mashallah bhai aake himmat ki baat hai Allah Tala aapko hamesha aise hi kamyabi ata Karen
2025-10-04 14:00:57
5
nomir005
𝓡𝓪𝓳𝓪 𝓝𝓸𝓶𝓲♕ :
Mani bro keep it up we are with u always 💯❤
2025-09-23 20:01:01
5
khursheed1232
mohammad Khurshid tahir :
کیا بات ہے سادگی کی خواجہ مہران صاحب زندہ باد
2025-09-24 08:42:19
10
To see more videos from user @khawajamehranlive, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About