قسم خدا کی میں طارق جمیل صاحب کو بہت پسند کرتا ہوں لیکن طارق جمیل صاحب میں اپ کی اس بات سے متفق نہیں ہوں ہم جشن عید میلاد النبی مناتے رہیں گے انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ
2025-09-25 07:04:17
185
رانا دلاور ایڈووکیٹ ملتان :
ہم نے اسے میلاد نہیں دیکھی جیسی آپ بیان کر رہے ہے
2025-09-24 09:01:36
197
Rana Mustaqim :
بیشک جناب اعلی ترین درجے کابیان ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2025-09-28 19:13:45
0
❣️💞💔💯Shahzaib Ali✌️💯❣️🇵🇰 :
جشن میلاد النبی کے موقع پر کوئی ڈانس نہیں ہوتا
2025-09-25 07:05:25
90
Dr Usman :
بالکل غلط گائیڈ کر رہے ہیں مولانا صاحب
2025-09-25 03:06:09
96
Ch shoaib :
بلکل مولانا یہ سب دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے
2025-09-24 05:55:17
407
Qais ali :
زبردست مولاناطارق جمیل صاحب♥
2025-09-25 15:51:34
75
m. h .a. m . m. a :
اےاللہ پاک ان لوگوں کی انکھوں اور کانوں سے غفلت کے پردے ہٹا دے تاکہ مولانا صاحب کی بات کو سمجھ سکیں ،اور روز محشر شرمندہ نہ ہوں
2025-09-26 03:48:29
92
🌹🅺🅰🅸🅵🌹 :
پرانی وڈیو ھے۔۔۔
2025-09-28 16:20:40
0
💕 محمد عثمان حنیف ڈلماں 💕 :
تاجدار ختم نبوت ذندہ باد 🥰
2025-09-24 08:44:00
343
🥀Wahid Baloch77💞✌️ :
جشن میلاد النبی کے موقع پر کوئی ڈانس نہیں ہوتا نات پڑتے ہیں بیان ہوتا ہے بس
2025-09-27 14:42:10
7
M ishfaq :
جشن عید میلاد النبی زندہ باد
2025-09-25 06:58:32
24
FIda Bangulzai 😎😎 :
@رانا دلاور ایڈووکیٹ ملتان:ہم نے اسے میلاد نہیں دیکھی جیسی آپ بیان کر رہے ہے
قربان تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاوّل سوائے ابلیس کے سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
2025-09-25 08:04:19
20
afridi :
یہ اپنے دوکانداری چلاتے ھیی
2025-09-25 02:04:30
21
مغل س ع ا د ت 🌹 :
السلام علیکم طارق جمیل صاحب ہیں اپ کی ماشاءاللہ بہت ویڈیو سنتا ہوں اور اپ میرے بہت زبردست تھا عالم بھی ہے میں اپ کو بہت زیادہ سنتا ہوں لیکن رحمت اللعالمین جب حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں ائے تو پورے جہاں کائنات نے خوشی منائی تھی پورے کائنات میں جو بھی زندہ جاندار ہے اس سب نے خوشی منائی تھی نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اس دنیا میں انے پر تو ہم کیسے نہیں منائیں اپ مجھے ذرا بتائیں میری رہنمائی فرمائیں مہربانی ہوگی
2025-09-24 12:48:00
54
M Irfan :
السلام علیکم مولانا طارق جمیل صاحب اللہ پاک صحت دے لمبی زندگی کرے
2025-09-24 07:11:21
14
M Frman :
استغفر اللہ
2025-09-25 03:33:20
9
Hassan Bilal :
:ہم نے اسے میلاد نہیں دیکھی جیسی آپ بیان کر رہے ہے
2025-09-24 18:03:34
23
Shareef Khan :
میں نے خود فیصل اباد روڈوں پر دیکھا ایسا ہی تھا ڈھول بجا بجا کر نعتیں پڑھ رہے تھے اللہ اکبر
2025-09-25 05:57:53
16
Dr Usman :
میرے نبی کی زندگی لاہور میں خیمے لگا کر بڑے بڑے گوشت بریانی اور بھی بہت کچھ ایک دو منٹ کی تقریر کی خاطر روڈ بلاک کر کے ہر سال بعد پروگرام کرنے کا نام نہیں ہے
2025-09-25 03:07:30
9
To see more videos from user @zulfiqar_sibtain.group1, please go to the Tikwm
homepage.